Mon, 26 Sep 2016 12:13:03
اری میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو کشمیر کے حالات پر لوگوں کے ردعمل کا نتیجہ بتانے والے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف پرجوابی حملہ کرتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ ان کی دلیل اب کام نہیں آنے والے ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:07:43
این ٹی پی سی کے 2066کروڑ روپے کے ایک ٹھیکہ کو حاصل کرنے کے لیے روس کی ایک کمپنی کی طرف سے مبینہ طور پر رشوت دینے کے معاملے میں ایک عدالت نے سی بی آئی ڈائریکٹر کو آگے کی تحقیقات پر نظر رکھنے کو کہا ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:05:31
اری حملے کو لے کر عوامی ناراضگی کا موازنہ1965کی جنگ کے وقت کے غم و غصہ سے کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ اس دہشت گرد انہ حملے کے لیے ذمہ دار لوگوں کو یقینی طور پر سزا دی جائے گی
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:01:54
غیر امدادیافتہ نجی اسکولوں کی نمائندگی کر رہی ایک کمیٹی نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ منظوری کے لیے بڑی زمین کی ضرورت کی وجہ سے قومی دارالحکومت میں ثانوی سطح کے نجی اسکولوں کی کمی ہے جس سے تعلیم کے حق کا نفاذ متاثر ہو رہا ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 11:58:28
پاکستان نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ وہ دہشت گردی کو برآمد کر رہا ہے۔پاکستان نے کہا کہ یہ بیان کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے پوری طرح سے منصوبہ بند مذمتی مہم کا حصہ ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 11:53:57
حکومت مالی سال 2017-18کا مرکزی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ مقرر کرنے سے پہلے الیکشن کمیشن کے ساتھ بات چیت کر سکتی ہے تاکہ پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کو لے کر کسی قسم کے ٹکراؤ کی صورت حال پیدا نہ ہو۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 11:51:02
اری حملے کو ہندوستان پر پاکستان کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کی ہی ایک کڑی قرار دیتے ہوئے بی جے پی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ حملہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے دراندازی کی 17کوششوں کو ناکام کئے جانے کے بعد مایوسی کا نتیجہ تھا اور حتمی جیت ہندوستان کی ہی ہوگی
View more
Wed, 21 Sep 2016 10:44:46
ساحل آن لائن کے تازہ نیوز بلیٹین میں دیکھئے غربت کے مسائل کے بعد ہوٹل میں بیرہ بن کر تعلیم حاصل کر کے ہوٹل مینجمینٹ میں ٹاپ کرنے والے شرالی کے ایک طالب علم کاکارنامہ اور کے ڈی پی کی میٹنگ میں رکن اسمبل نے اہم اعلانات کئے
View more
Tue, 20 Sep 2016 11:24:58
دارالحکومت لکھنؤ سمیت اتر پردیش کے کئی اضلاع میں ڈینگو کی وباء کے پیش نظر ریاست کے چیف سکریٹری راہل بھٹناگر نے آج خبردار کیا کہ ڈینگو کے علاج اور روک تھام میں کسی بھی سطح پر لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy