Tue, 24 Jan 2017 12:17:22
بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ معاملہ میں آج سپریم کورٹ کی دورکنی بینچ کے جسٹس ارون مشراء اورجسٹس امیتوارائے نے ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کی مداخلت کار بننے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہ کرتے ہوئے معاملے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیئے ملتوی کردی نیز مداخلت کار کی عرضداشت داخل کرنے والے دیگر فریقین کو کہا کہ ان کی درخواستوں پر معاملے کی سماعت کے دوران فیصلہ کیا جائے گا ۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:10:54
اعظم گڑھ میں ٹکٹ کے اعلان سے پہلے ہی بی جے پی میں بغاوت ہوگئی ہے۔پارٹی کے سابق ممبرپارلیمنٹ رماکانت یادونے سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کی بات توسرے سے مستردکر دی لیکن بی جے پی میں ہو رہی نظر اندازی کو کھل کربیان کیا۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:07:56
تمل ناڈو میں جلی کٹو کی حمایت میں جاری احتجاج مزیدپرتشدد ہو گیا ہے۔پولیس کارروائی سے ناراض مظاہرین نے پہلے آئس ہاؤس پولیس اسٹیشن کے باہر جم کر ہنگامہ کیا۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:03:04
اکھل بھارتیہ جاٹ آرکشن سنگھرش سمیتی کی طرف سے29جنوری سے ریاست میں تحریک کی وارننگ دئے جانے کے بعد ریاستی حکومت مکمل طور پر محتاط ہو گئی ہے،جس کی وجہ سے ریاستی حکومت نے مرکز سے مدد مانگ لی ہے۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:00:10
نریندر مودی حکومت کے آنے کے بعد سے مسلسل اس بابت امیدیں ہوتی رہیں کہ انکم ٹیکس ( ٹیکس)میں رعایت کے لیے حکومت اقدامات کرے ۔گزشتہ مالی سال میں پیش کئے گئے بجٹ میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا لیکن اشارہ ضروردیاگیاتھا
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:51:56
مرکزی حکومت کے یکم فروری کو بجٹ پیش کرنے کے خلاف دائر درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔کورٹ نے کہاہے کہ مرکز کا بجٹ مرکزی ہوتا ہے،اس کا ریاستوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:44:31
مقبول ادب کانفرنس جے پور لٹریری فیسٹیول میں پیر کو متنازعہ بنگلہ مصنفہ تسلیمہ نسرین پہنچی۔پروگرام میں اس کی شرکت کو لے کر پہلے سے کسی کو معلومات نہیں دی گئی تھی۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:36:15
یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے ایس پی ۔کانگریس کے درمیان ہوئے اتحاد پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام او ر آل انڈیا تحریک حمایت الاسلام کے صدر مولانا محمد معظم احمد نے آج کہا ہے کہ سماج وادی پارٹی اورکانگریس کا اتحاد بہ ظاہر مسلم ووٹوں کو اپنی طرف کھینچنے کیلئے کیا گیا ہے
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:22:21
دہلی یونیورسٹی نے وزیراعظم نریندرمودی کی ڈگری کو مرکزی انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی)کے حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy