Mon, 23 Jan 2017 12:31:29
یوپی انتخابات کے لئے سماج وادی پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا لیکن ملائم سنگھ یادو آج بھی تھوڑے ناراض نظر آئے اور اسٹیج پر نظر نہیں آئے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:08:34
پنجاب اسمبلی میں23نشستوں پر انتخاب لڑ رہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج اپنا انتخابات منشور جاری کر دیا۔مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی، بی جے پی صدر اور مرکزی وزیر وجے سامپلا اور سابق صدرکمل شرما نے آج یہاں منشور جاری کرتے وقت بتایاکہ اس کی تیاری کرنے سے پہلے ریاست کے لوگوں سے مشورے مانگے گئے تھے
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:01:00
حکومت نے نوٹ بندی کے بعد مشتبہ لین دین کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے،اس کے تحت بڑی رقم کے ممنوعہ نوٹوں کو بینکوں میں جمع کرنے کی میعاد کے آخری 10دنوں میں نئے اکاؤنٹس میں جمع اور قرض لوٹائے جانے کا تجزیہ شروع کیاگیاہے،
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:55:32
صدر پرنب مکھرجی نے مرکزی وزارت داخلہ کی تجاویز کو نظرانداز کر چار لوگوں کی پھانسی کی سزا کو عمر قید تبدیل کر دیاہے جوبہارمیں 1992میں اعلی ذات کے 34افراد کو قتل کرنے کے معاملے میں مجرم ٹھہرائے گئے تھے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:51:57
جنوب مغربی کھاسی ہلس ضلع کے ماوٹین گاؤں میں 7 نابالغ لڑکوں نے 11سال کی ایک نابالغہ کے ساتھ کم از کم دو بار مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی ۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:46:44
کانگریس کے بزرگ لیڈر اور اتراکھنڈ، یوپی کے سابق وزیراعلیٰ نارائن دت تیواری کی بی جے پی سے قربت اپنے انجام کونہیں پہنچی سکی ۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:42:54
آندھرا پردیش کے وجے نگرم ضلع کے کنیرو اسٹیشن کے قریب 18448جگدل پور-بھونیشور ہیراکھنڈ ایکسپریس کا انجن اور 9 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ایسٹ کوسٹ ریلوے کے مطابق، اس حادثے میں اب تک 36لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:37:27
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے سماج وادی پارٹی کے انتخابی منشور کو تشہیر کی ناٹک بازی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ سماج وادی پارٹی حکومت کے 5 سال میں کام کے بجائے جرائم بولتے نظر آئے ۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:20:38
اپنے متنازع بیانات کو لے کر اکثر شہ سرخیوں میں رہنے والے فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے اس بار ٹوئٹر کے ذریعے جلی کٹو منانے والوں کو نشانے پر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy