Thu, 26 Jan 2017 12:47:43
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئرلیڈراورممبرپارلیمنٹ ونے کٹیارکے تبصرے کی مخالفت میں کانگریس کی اسٹارپرینکاگاندھی نے کہا ہے کہ ہاں وہ صحیح ہے،اگر وہ میری مضبوط، بہادر اور خوبصورت ساتھیوں میں یہی دیکھتے ہیں توصحیح ہے
View more
Thu, 26 Jan 2017 12:36:04
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ایک بار پھر بی جے پی نے رام مندرکا راگ الاپا ہے۔بی جے پی ریاستی صدرکیشوپرساد موریہ نے کہا ہے کہ رام مندرکی تعمیر الیکشن کے بعد ہی ہوگی
View more
Thu, 26 Jan 2017 12:31:35
1982میں نیشنل پنتھرس پارٹی قائم کرکے قومی یکجہتی تحریک کی شروعات کرنے والے پروفیسر بھیم سنگھ نے یوم جمہوریہ سے ایک روز قبل آج دوپہر جنتر منتر پرسیاسی کارکنوں اور سول سوسائٹی کے افراد سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے جموں وکشمیر کے مسئلہ کو سلجھانے میں مدد کرنے کی اپیل کی جو صرف ایک پرچم ، ایک آئین اور کشمیر سے کنیاکماری تک سبھی کے لئے بنیادی حقوق سے ہی حل ہو سکتا ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 12:24:21
ملائم سنگھ نے قومی ایکتادل کاسماجوادی پارٹی میں انضمام کردیاتھالیکن ٹکٹ کی تقسیم میں انہیں پوری طرح نظراندازکردیاگیا۔یوپی کی سیاسی فضاؤں میں دبنگ لیڈر انصاری برادران کو بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی طرف سے ٹکٹ ملنے کی قیاس آرائی بدھ کو صحیح ثابت ہو گئی ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:29:28
جن ادھیکار پارٹی‘‘ کے صدر اور ایم پی راجیش رنجن عرف پپو یادونے منگل کویہاں پرامن مظاہرہ کر رہے پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں پرہوئے لاٹھی چارج کے واقعہ کی سخت تنقید کرتے ہوئے عظیم سماجی رہنما اور بہار کے سابق وزیراعلیٰ کرپوری ٹھاکراور جمہوریت کے نام پر لوٹ مچانے والے لیڈروں کے خلاف عوامی تحریک کااعلان کیا۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:11:01
آرجے ڈی کے قومی نائب صدر رگھونش پرساد سنگھ نے بہارمیں برسراقتدارعظیم اتحادکی اتحادی پارٹی جنتادل(یو)پراترپردیش کے انتخابات میں سیکولر ووٹوں میں انتشار پیدا کرنے کا الزام لگایا
View more
Wed, 25 Jan 2017 12:00:56
کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور بنکر رہنما ڈاکٹر تاج الدین انصاری نے کانگریس -ایس پی اتحاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے لوگوں سے اس اتحاد کو بھاری اکثریت کیساتھ ووٹ دینے اور کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے
View more
Wed, 25 Jan 2017 11:55:28
ایس پی میں ملائم - اکھلیش (باپ بیٹے)کے درمیان تنازعہ ختم ہونے کے بعد وزیر اعلی نے پہلی بار عوامی سطح پر اس مسئلے پر اپنی خاموشی توڑی ہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 11:43:23
مختلف نظریات کے باوجودسیاسی بقاء کیلئے ملک میں ایک نیاتجربہ مہاگٹھ بندھن کی طرز پربہارکے مسلمانوں نے بھی اتحادکی لہرچل پڑی ہے۔مسلم لیڈران،علماء،دانشور،وکلاء، صحافیوں کولیکرجنتادل راشٹروادی نے بھی سیاسی سمجھداری کے بنیادپرمسلمانوں میں بھی سیاسی گٹھ جوڑکی بنیادڈالی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy