Sun, 29 Jan 2017 12:10:15
آسٹریلین اوپن کے فائنل میں سرینا ولیمز نے اپنی بہن وینس ولیمز کو مسلسل دوسیٹس میں شکست دے کر ساتویں بار آسٹریلین اوپن اور 23واں گرینڈ سلیم سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 12:04:47
ہریانہ میں جاٹوں کے ایک دھڑے کی طرف سے 29جنوری سے ریزرویشن تحریک کا ایک اور مرحلے شروع کرنے کا اعلان کئے جانے کے پیش نظر روہتک ضلع انتظامیہ نے احتیاط کے طور پر ضلع کے کئی حصوں میں دفعہ 144لگا دی ہے
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:59:39
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے مرکز کی مودی حکومت کے اہم منصوبوں کی تشہیر پر سوال اٹھاتے ہوئے معلومات دی ہے کہ حکومت بتائے کہ تشہیر کے لئے کون سا عمل اپنایا اور ادائیگی کیسے ہوئی
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:56:51
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی)نے آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے 20امیدواروں کی آٹھویں فہرست جاری کی۔403سیٹ والی ریاست میں ابھی تک وہ 150امیدواروں کا اعلان کر چکا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:54:00
یوپی انتخابات میں ٹکٹ تقسیم کے مسئلے پر بی جے پی میں مچا گھمسان تھم نہیں رہا ہے۔ریاست ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ کو سخت مخالفت کاسامنا ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:47:37
آر ایس ایس کے باغی سبھاش ویلنگکرکی قیادت والی گوا سرکشامنچ(جی ایس ایم)اور شیوسینا نے گوا انتخابات کے لئے اپنے مشترکہ انتخابی منشور میں ساحلی ریاست میں الیکٹرانک ڈانس میوزک(ای ڈی ایم)تہوار پر پابندی لگانے اور مرحلہ وار طریقے سے انگریزی میڈیم اسکولوں کو سرکاری گرانٹ ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:43:04
کانگریسی لیڈرششی تھرورکی اہلیہ سنندا پشکر کی موت سے منسلک رپورٹ سونپنے کے لئے بنایاگیا میڈیکل بورڈ دہلی پولیس کو دی گئی رپورٹ میں کوئی بھی نتیجہ نکالنے میں ناکام رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:38:47
کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے منشورکی جگہ جاری’لوک کلیان سنکلپ پتر‘کو جھوٹ کا پلندا قرار دیا ہے۔کانگریس کے ریاستی صدر راج ببر نے ہفتہ کو بی جے پی کے منشورپر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی جنتا پارٹی کا منشور مکمل طور جھوٹ کاپلندا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:28:31
مہاراشٹر میں میونسپل انتخابات میں تنہا اترنے کا فیصلہ لینے کے بعد شیوسینا نے آج بی جے پی پر زوردار حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوتو اور مہاراشٹر کے مفادات کی خاطر بھگوا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اس نے 25سال وقت برباد کر دئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy