Wed, 08 Feb 2017 10:13:16
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں چل رہی این ڈی اے حکومت سے مرکزی ملازمین بھی ناراض ہوگئے ہیں۔ملازمین کا الزام ہے کہ نریندر مودی نے ریلوے اوردفاعی ملازمین پر سرجیکل اسٹرائیک کر دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:07:54
سری لنکا ئی بحریہ کی طرف سے ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرنے اور ان کے ماہی گیری کے آلات کو نقصان پہنچا نے کے واقعات مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:04:57
ڈیجیٹل انڈیا پر زور دینے والی مرکزی حکومت نے لوک سبھا میں تسلیم کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں حکومت کی الگ الگ شاخوں کی 199ویب سائٹس ہیک ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:03:27
سکھوں پر بنائے گئے جوک کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت لوگوں کے لیے اخلاقی گائڈلائن جاری نہیں کر سکتی ، یہ بے حد مشکل ہے کہ کسی مخصوص کمیونٹی کے لیے گائڈلائن بنائی جائے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:00:37
ابتدائی اختلافات کے بعد ایس پی -کانگریس اتحاد کے اسمبلی انتخابات کے لیے تشہیری مہم کے زور پکڑنے کے پیش نظر اہم حریف پارٹی بی ایس پی اور بی جے پی کو مسلم اکثریتی مغربی اتر پردیش میں اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 09:57:30
راجیہ سبھا میں آج کانگریس کے ایک رکن نے مطالبہ کیاکہ عصمت دری کے واقعات میں معاملہ درج ہونے کے بعد دو سے تین ماہ تک اس بات کا خیال رکھا جانا چاہیے کہ کہیں متاثرہ حاملہ تو نہیں ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 10:23:36
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کے یوپی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی آندھی چلنے کے بیان پر جوابی حملہ کیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:52:37
ممبئی کارپوریشن الیکشن کے تناظر میں ملت کی ترقی کا دعویٰ کرنے والے ایک پارٹی قائد کی جانب سے اس بات کی یقین دہانی کرانے کی بات کہ ’’مظلوموں کیلئے انصاف اور ترقی کی پالیسی جاری رہے گی ‘‘ پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ممبئی صدر عبد الرحمن شاکر پٹنی نے سوال کیا ان لوگوں کو یوں ہوا میں بات کرنے کی بجائے انہیں حقیقت حال سے آگاہ کرنا چاہئے کہ انہوں نے باتوں کے علاوہ کیا ہی کیا ہے ۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:40:06
ایس پی میں گزشتہ کافی وقت سے پہلے گھمسان پھر مصالحت کا نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔اب ایک بار پھر ملائم سنگھ یادو نے صاف کیا ہے کہ یوپی میں اکھلیش یادو ہی وزیر اعلی بنیں گے۔انہوں نے یہ بھی صاف کیا کہ شیو پال یادو الگ پارٹی نہیں بنائیں گے، انہوں نے یہ سب غصے میں بول دیا ہوگا، میں پرانی ساری باتیں بھول کر اب اکھلیش کے ساتھ ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy