Mon, 06 Feb 2017 20:28:03
کالے دھن پر روک کے اقدامات کے تحت اب تین لاکھ روپے سے زیادہ کا نقد قبول کرنے والوں کو بھاری جرمانہ دینا پڑے گا۔اس کی شروعات یکم اپریل سے ہوگی۔بجٹ 2017-18میں تین لاکھ روپے سے زیادہ کے نقد لین دین پر روک لگانے کی تجویزہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:21:30
موبائل سم ویریفکیشن معاملے میں مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ایک سال میں تمام سم کارڈوں کو آدھار کارڈ سے جوڑدیاجائے گا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:06:54
حاجی اشراق احمد خاں (ایم ایل اے، سیلم پور) کے ذریعہ حلقہ سیلم پور علاقے کی گلیوں میں لگائی گئیں تختیاں (سائن بورڈ)ہندی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:02:59
سپریم کورٹ نے اروناچل پردیش کے سابق وزیراعلیٰ نبام تکی کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی سی بی آئی جانچ کا گوہاٹی ہائی کورٹ کا حکم آج مسترد کر دیا اور اس معاملے میں دائر پٹیشن پر نئے سرے سے سماعت کا حکم دیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:57:39
چیف جسٹس جے ایس کہیر اور جسٹس این وی رمنا پر مشتمل سپریم کورٹ کی ڈویزن بنچ نے آج جموں وکشمیر بار کونسل کے رکن اور سپریم کورٹ سینئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ کی عرضی پر ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے جموں وکشمیر بار کونسل کے جلد از جلد انتخابات کرانے کی ہدایت دی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:53:55
ہندوستان کے معروف تعلیمی ادارے بنارس ہندویونیورسٹی(بی ایچ یو)میں انٹرنیٹ کے استعمال پر روک، گوشت کے استعمال پر روک وغیرہ کا مسئلہ آج راجیہ سبھا میں گونجا اور اراکین نے الزام لگایا کہ اس سے سینٹرل یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف سخت رویہ ظاہر ہوتا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:45:05
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں حکام کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک دینی مدرسے سے مشکوک شدت پسندوں کی گرفتاری اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر اسے سیل کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:39:38
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے معطلی کے عدالتی حکم کے بعد عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ میں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری اس جج پر ہو گی جس نے ان کا حکم نامہ معطل کیا ہے۔
View more