Mon, 20 Feb 2017 11:21:46
نوٹ بند ی کے بعد ملک میں اپوزیشن لیڈرمسلسل حکومت پر حملہ آور ہیں، یہاں تک کہ انتخابات میں نوٹ بند ی کے مسئلہ کوزوروشورکے ساتھ اٹھایا گیا ہے ۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:11:35
وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج اٹاوہ میں اپنے آبائی گاؤں سیفئی میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا کہ سماج وادی پارٹی آنے والے وقت میں آگے بڑھے ،اس لیے سماج وادی پارٹی کو ووٹ دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:08:56
اتر پردیش میں کل تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی ،اس دوران بی ایس پی سپریمو نے بھی لکھنؤ میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:06:16
ہفتہ کو دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے منی پور کی مشہور سماجی کارکن اور اب سیاستدان بنیں اروم شرمیلا کی پارٹی کو پچاس ہزار روپے عطیہ دیا ہے اور اب پنجاب کے سنگرور سے آپ کے ممبر پارلیمنٹ بھگونت مان بھی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ شرمیلا کی پارٹی کو دے رہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:02:23
جنوبی کوریا نے ملک کے سب سے بھیڑبھاڑ والے ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کی تصویر بدل کر اسے عالمی معیارکا بنانے کے لیے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 10:59:22
منی پور اسمبلی انتخابات میں پہلی بار انتخابی میدان میں اتری اروم شرمیلا نے آج کہا کہ انہوں نے متنازعہ افسپا کے خلاف اپنی جنگ چھوڑی نہیں ہے بلکہ اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کی ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:43:20
مہاراشٹر میں مقامی بلدیاتی انتخابات کی تشہیراب ختم ہونے کوہے۔شیو سینا نے ایسے میں بی جے پی پرحملے تیز کرتے ہوئے اپنے سابق ساتھی کو’کوبرا‘بتایاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy