Mon, 20 Feb 2017 12:36:53
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کا حتمی مقصد سعودی عرب کو نقصان پہنچانا ہے۔ دوسری جانب سعودی وزیر خارجہ نے ایرانی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کا ’مرکزی اسپانسر‘ ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:31:01
ہریانہ میں منعقد ’جاٹ بلی دان دیوس‘ کے پیش نظر ریاستی حکومت نے روہتک میں احتیاطی طورپر انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے اور شراب کی فروخت پر بھی پابندی لگا دی ہے ،
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:26:40
یادو خاندان میں آپسی اختلافات کے شباب کے بعد ان کی دوسری بیوی سادھنا یادو نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادوسے اپنے تعلقات کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:23:28
اعلان شدہ پروگرام کے مطابق آج آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے کارواں کے قومی صدر نظرعالم کی صدارت میں شام6.30 ناکام نمر۵ سے مرزاپور کے راستے پونم سنیما روڈ ہوتے ہوئے دربھنگہ ٹاور تک سیوان کے سابق ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر محمدشہاب الدین کی حمایت میں کینڈل مارچ نکالا
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:14:17
اپنی حقیقی لڑکیوں سے حالت نیند میں دست درازی کرنے والے ایک درندہ صفت شخص کو راجندر نگر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان لڑکیوں کی والدہ نے اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:10:02
اتر پردیش میں تیسر مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان اکھلیش یادو کے چچا اور راجیہ سبھا ایم پی رام گوپال یادو نے بڑابیان دیاہے۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 12:00:26
ایک پارلیمانی کمیٹی نے آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم اور یونیورسٹیوں میں اساتذہ کی شدید کمی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے کہا کہ وہ خالی پڑے عہدوں کو بھرنے کے لیے اقدامات اٹھائے اور تعلیم کے پیشے کو اور زیادہ پرکشش بنائے ۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:55:11
ایس پی صدر وزیر اعلی اکھلیش یادو اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں عوام بی جے پی سے نوٹ بند ی کے زخموں کا بدلہ لے گی۔
View more
Mon, 20 Feb 2017 11:48:08
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں امتیازی سلوک کو سب سے بڑا مسئلہ قراردیتے ہوئے آج ریاست میں حکمراں سماج وادی پارٹی کے علاوہ کانگریس اور بی ایس پی پر زور دار حملہ بولا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy