Sat, 25 Feb 2017 11:01:52
مہاراشٹربلدیاتی انتخابات میں شاندار کارکردگی اور گزشتہ دنوں اڑیسہ بلدیاتی انتخابات میں اپنی بااثرموجودگی ظاہرکرنے کے بعدبی جے پی اس کامیابی کا جشن منانے جا رہی ہے۔اس ضمن میں بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ وہ25فروری کو یومِ فتح کے طورپرپورے ملک میں اس جیت کا جشن منائے گی۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 11:12:11
بہار کے گریجویٹ حلقہ سے ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات کا نامزدگی عمل شروع ہوتے ہی بہار میں مہاگٹھ بندھن بکھر گیا ہے۔بی جے پی نے جہاں اپنے امیدوار کے طور پر بہار قانون ساز کونسل کے چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ کو میدان میں اتارا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 11:04:51
کانگریس نے ناگالینڈ میں مقامی بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو 33فیصد ریزرویشن دئے جانے کے بعد ہوئے پر تشدد واقعات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔کانگریس نے دنیا کی بہترین حکومت چلانے کے لئے ریاست میں خواتین کو سیاست میں حق نہ دئے جانے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 11:00:00
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے اقلیتی سیل نے منگل کو ایک بار پھر پوسٹر وار کے کر ایس پی کانگریس پرنشانہ لگایا ہے۔یوگی پھر ایک بار ہیرو کے کردار میں ہے توایس پی کانگریس اتحاد کو رنگا-بلا کا جوڑی بتایاگیا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 10:54:24
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج ایک بار پھر وزیر اعظم مودی پر نشانہ سادھا۔انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر یقین نہیں رکھتی ہے۔بی ایس پی نے سبھی ذات اور مذہب کے لوگوں کو ٹکٹ دیا ہے،
View more
Wed, 22 Feb 2017 10:43:36
وزیر اعظم مودی آج کل اسمبلی انتخابات کی تشہیر میں مصروف ہیں ، وہیں آر جے ڈی کے صدرلالو پرسادیادو ان پرمسلسل نشانہ سادھ رہے ہیں۔لالو یادو نے ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کہتے ہیں کہ میراکیاہے؟۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 10:31:19
سری نگر -جموں نیشنل ہائی وے پر آج مسلسل دوسرے دن بھی گاڑیوں کی آمدورفت میں متاثر رہی کیونکہ ہر موسم میں کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والا یہ واحد ہائی وے زمین کھسکنے کی وجہ سے کل سے بند ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 10:26:35
بی ایس ایف نے جموں وکشمیرکے راجوری ضلع میں کنٹرول لائن کے پاس دراندازی کی ایک کوشش ناکام بنا دی اورایک حملہ آور کو مار گرایا۔حکام نے بتایاکہ راجوری کے کیری سیکٹر میں کنٹرول لائن پرباڑکے پاس تعینات بارڈر سیکورٹی فورسز(بی ایس ایف)کے جوانوں نے کچھ مشتبہ سرگرمیاں دیکھیں جس کے بعدتقریباََنصف شب کویہ واقعہ پیش آیا
View more
Tue, 21 Feb 2017 12:34:41
کرناٹک میں بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یدی یورپا نے بدعنوانے کے معاملے کولے کر بنگلور کے ٹاؤن ہال کے باہر ایک ریلی کی۔انہوں نے وزیر اعلی سدھا رمیا کے علاوہ کانگریس کے کچھ لیڈروں اور وزراء پر بدعنوانی کے الزام لگائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy