Sun, 26 Feb 2017 11:55:13
پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ کراچی سے مدینہ جانے والی ایک پرواز میں کم از کم سات اضافی مسافر گئے، جنہوں نے کھڑے ہو کر یہ سفر کیا۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:49:53
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور انسانی حقوق کونسل کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے سری نگر میں ان کی پریس کانفرنس میں کہی گئی بات کو میڈیا کے ذریعہ توڑ مروڑ کر پیش کرکے معصوم لوگوں کو گمراہ کرنے پرحیرت کا اظہار کیا ۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:40:34
آرمی چیف بپن راوت نے جمعہ کو کشمیر میں انسداد دہشت گردی مہمات کے دوران شہریوں کی طرف سے پتھراؤ کے مسئلے سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے موثر کوششوں کی اپیل کی ۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:30:09
دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے عام آدمی پارٹی کی دہلی اکائی نے 109امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔پارٹی نے 109وارڈوں کے لیے امیدوار کا اعلان کیا ہے ، ان 109میں سے 46سیٹیں خواتین کے لیے ریزرو تھیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:27:53
اگر آپ کا ای پی ایف اکاؤنٹ ہے تو گھر خریدنے کی آپ کی کوشش اب رنگ لا سکتی ہے۔ایمپلائی پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن ( ای پی ایف او)اپنے تقریبا چار کروڑ ممبران کے لیے اگلے ماہ رہائشی اسکیم کی شروعات کر رہا ہے
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:22:32
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے عوام کو بی ایس پی سے ہوشیار رہنے کی نصیحت کرتے ہوئے آج کہا کہ بی ایس پی سپریمو مایاوتی کبھی بھی بی جے پی کے ساتھ سمجھوتہ کر سکتی ہیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:14:34
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے امریکہ کے کینساس میں ایک ہندوستانی انجینئر کے قتل پر آج افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نفرت کی سیاست کی حمایت نہیں کرتیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:12:49
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے پارلیمانی حلقہ امیٹھی سمیت 11اضلاع کی 51سیٹوں کے انتخابات کے لیے تشہیری مہم آج ختم ہو گئی ۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 11:08:53
کانگریس کی سینئر لیڈر شیلا دکشت کی طرف سے راہل گاندھی کو ناسمجھ بتانے والے بیان کے بعد اب پارٹی نائب صدر کو سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے صدر اکھلیش یادو کی حمایت ملی ہے۔راہل کو لے کر ’یوپی کو یہ ساتھ پسند ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy