Mon, 04 May 2026 12:15:58
مغربی بنگال، تمل ناڈو، کیرالا، آسام اور پڈوچیری—میں جاری ووٹوں کی گنتی کے دوران سامنے آنے والے تازہ ترین رجحانات نے ملک کی سیاست کو ایک مرتبہ پھر غیر یقینی اور سنسنی خیز مرحلے میں داخل کر دیا ہے
View more
Mon, 04 May 2026 12:11:17
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو بی جےپی پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ آئندہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں ڈی جے کے استعمال کے ذریعے ماحول کو خراب کرنے، نفرت پھیلانے اور تشدد بھڑکانے کی سازش کر رہی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:51:58
مغربی بنگال، آسام، تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچیری کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے شروع ہو ئی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:35:44
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے قبل سکیورٹی انتظامات کو لے کر وسیع پیمانے پر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:29:38
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے مردم شماری 2027 میں آدیواسی سماج کے سرنا مذہب کو الگ مذہبی کوڈ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور گورنر سنتوش کمار گنگوار کو باضابطہ خطوط ارسال کیے ہیں۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:24:00
سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نے مل کر ایک ایسا طریقہ اپنایا جو پہلے اتر پردیش کے رامپور ضمنی انتخاب میں آزمایا جا چکا تھا اور اب اسے بنگال میں نافذ کیا گیا۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:18:26
مرکزی حکومت نے آدھار کارڈ کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور سوشل میڈیا پوسٹس کو صاف طور پر مسترد کر دیا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 11:07:16
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صورتحال تیزی سے دباؤ کا شکار ہے اور موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بحران کے آثار مزید واضح ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 03 May 2026 19:38:44
مغربی بنگال میں ووٹوں کی گنتی کے وقت ہر مرکز پر مرکزی حکومت کے افسروں کی تعیناتی کے خلاف قانونی لڑائی میں سنیچر کو ٹی ایم سی کو سپریم کورٹ میں اس وقت بڑی کامیابی ملی جب عدالت نے کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ اپنے ۱۳؍ اپریل کے سرکیولر کو اُس کی روح کے مطابق نافذ کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy