Thu, 07 May 2026 18:07:09
گجرات کے مشہور سہراب الدین شیخ انکاؤنٹر معاملے میں بامبے ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے 21 پولیس اہلکاروں سمیت تمام 22 ملزمین کو بری کئے جانے کے نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
View more
Thu, 07 May 2026 18:00:49
آسام میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے حلف برداری تقریب کا انعقاد 12 مئی کو ہوگا۔ یہ تقریب گواہاٹی کے خانہ پارہ واقع ویٹنری فیلڈ میں منعقد ہوگا۔
View more
Thu, 07 May 2026 12:50:56
تمل ناڈو کی سیاست میں تیزی سے بدلتی صورتحال کے درمیان، تملگا ویٹری کزگم (ٹی وی کے) کے بانی اور نو منتخب لیجسلیچر پارٹی لیڈر سی جوزف وجے نے بدھ کے روز تمل ناڈو کے گورنر راجیندر وشو ناتھ آرلیکر سے ملاقات کرکے ریاست میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔
View more
Thu, 07 May 2026 12:32:45
کانگریس نے مغربی بنگال اور آسام سمیت متعدد ریاستوں میں بڑے پیمانے پر انتخابی عمل میں مبینہ ہیرا پھیری، اداروں پر قبضہ اور جمہوری نظام کو منظم طریقے سے تباہ کرنے پر بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پر زوردار حملہ کیا۔
View more
Thu, 07 May 2026 12:19:10
مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد ترنمول کانگریس نے بدھ کے روز کولکاتہ کے کالی گھاٹ میں اپنے نو منتخب اراکین اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کا اجلاس منعقد کیا۔
View more
Thu, 07 May 2026 11:29:41
تمل ناڈو کی سیاست میں ایک نیا باب لکھا جا رہا ہے۔ تھلاپتی جوزف وجے چندرشیکھر کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ ۱۰۸؍ سیٹیں جیت کر ریاست کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔اس کے باوجود اکثریت سے وہ ۱۰؍ سیٹیں دور رہ گئی۔
View more
Thu, 07 May 2026 10:57:55
2014 سے ملک میں بی جےپی کے عروج نے ہندوستان کے سیاسی منظرنامے کو بھی بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس کا ایک نمایاں نتیجہ ریاستی اسمبلیوں میں مسلم نمائندگی میں تیزی کے ساتھ کمی کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2026 12:19:00
کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوٹ نے کہا ہے کہ ہومیوپیتھی تیزی سے ایک قابلِ اعتماد اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا طبی نظام بنتا جا رہا ہے، جس سے ملک بھر میں بڑی تعداد میں لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy