Thu, 27 Nov 2025 11:51:54
الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ ملک کی 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دوسرے مرحلہ کے تحت جاری ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسیو ریویژن) کے دوران فارموں کی تقسیم کا کام تیزی سے مکمل ہونے کے قریب ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 11:23:11
ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ پرکاش امبیڈکر نے بدھ (26 نومبر) کو یوم آئین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خط پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 10:55:15
سپریم کورٹ نے بدھ (26 نومبر) کو تمل ناڈو، کیرالہ، مغربی بنگال، پڈوچیری اور بہار میں جاری ایس آئی آر کو چیلنج دینے والی تمام عرضیوں پر ایک ساتھ سماعت کی۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 17:32:11
سائنس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کے ممبئی دورے کے دوران دیے گئے ایک بیان نے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 17:21:23
یومِ آئین کے موقع پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہندوستان کا دستور صرف ایک قانونی دستاویز نہیں بلکہ ملک کے ہر شہری سے کیا گیا ایک مقدس وعدہ ہے۔
View more