Sat, 29 Nov 2025 12:20:01
اتر پردیش حکومت نے ایک انتظامی فیصلہ لیتے ہوئے آدھار کارڈ کو تاریخِ پیدائش کے ثبوت کے طور پر نامنظور قرار دے دیا ہے۔
View more
Sat, 29 Nov 2025 12:10:56
’’میں نے پچھلے 30 سالوں میں دہلی کو بنتے اور برباد ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ دہلی جنت سے جہنم بننے کی طرف بڑھ رہی ہے اور ہم خاموش تماشائی بن کر نہیں دیکھ سکتے ہیں۔‘‘
View more
Sat, 29 Nov 2025 11:52:06
بہار اسمبلی انتخابات ۲۰۲۵ءمیں کانگریس کی عبرتناک شکست کے بعد پارٹی اعلیٰ کمان نے جمعرات کو دن بھرچلی جائزہ میٹنگ میں بہار کانگریس کےلیڈروں سے تفصیلی فیڈبیک لیا۔
View more
Sat, 29 Nov 2025 11:41:53
ممتا بنرجی نے دھمکی تو بہت سخت الفاظ میں دی ہے کہ ’’اگر مغربی بنگال میں ایس آئی آر بند نہیں کیا گیا تو سب کچھ ہلا کر رکھ دوں گی‘‘ مگر کیا اس کی وجہ سے ایس آئی آر کی مہم رُک جائیگی؟
View more
Thu, 27 Nov 2025 19:18:07
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سوشل میڈیا و ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی چیئرپرسن سپریا شرینیت نے پریس کانفرنس میں بی جے پی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ووٹ چوری کرتے پکڑی گئی ہے
View more
Thu, 27 Nov 2025 17:31:50
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے اراولی سے متعلق مرکزی حکومت کی نئی تعریف پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے ماحولیات کے لیے شدید جھٹکا قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 17:12:15
سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں بڑھتی آلودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہوا کے معیار کا مسئلہ سنگین ہے اور اسے حل کرنے کی سمت میں ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 16:56:12
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) انتخابات کیلئے جمعرات۲۰؍ نومبر کو ووٹر لسٹ کا اعلان ہونے کے بعد چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy