Tue, 25 Nov 2025 16:32:25
سپریم کورٹ میں آج تمل ناڈو میں ایس آئی آر سے متعلق اس عرضی پر سماعت ہوئی جس میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کرائے جانے کے فیصلہ کو چیلنج پیش کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 12:31:32
دہلی بم دھماکوں کے بعد، تحقیقاتی ایجنسیاں تبلیغی جماعت کے ارد گرد سخت چوکسی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ مساجد کے اماموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جماعت کے ارکان کی آمد کی فوری اطلاع دیں۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 12:27:05
ملک کی دس بڑی ٹریڈ یونینوں نے جمعہ کو مرکزی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ چار نئے لیبر قوانین کو ’مزدوروں کے ساتھ دھوکہ‘ قرار دیا۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 10:30:47
دہلی اور این سی آر میں جب پیر کی صبح لوگوں نے آنکھیں کھولیں تو آسمان میں شدید دھند اور دھوئیں جیسی سطح دکھائی دے رہی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy