Mon, 24 Nov 2025 11:52:17
بی جےپی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی نے الیکشن کے وقت پیسوں کی تقسیم کو’’ووٹ خریدنے‘‘ کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 11:19:42
پاکستان سے مقبوضہ کشمیر واپس لینے کے عزم کا کئی بار اظہار کرنے کے بعد اب وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی صوبہ سندھ کے تعلق سے بھی امید ظاہر کی ہےکہ ممکن ہے کہ مستقبل میں وہ ہندوستان کا حصہ ہو۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 11:02:24
بہار کے بعد ملک کی 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل جاری ہے۔ اس عمل کے خلاف پورے ملک میں مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 18:59:37
ہندوستان کے 52ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) بی آر گوئی نے اپنا مقررہ دورانیہ مکمل کر لیا ہے اور اتوار کو وہ باقاعدہ طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 17:15:17
مودی سرکار نے جمعہ کو کو چار بڑے لیبر کوڈ کی شکل میں مزدوری سے متعلق نئے قوانین ’اُجرت کوڈ (۲۰۱۹ء) انڈسٹریل ریلیشن کوڈ(۲۰۲۰ء)، سماجی تحفظ کوڈ (۲۰۲۰ء) اور پیشہ ورانہ تحفظ ، صحت ورکنگ کنڈیشن کوڈ (۲۰۲۰ء) نافذ کر دیئے جس کے نتیجے میں ملک میں اب تک نافذ ۲۹؍ مختلف لیبر قوانین خود بخود ختم ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy