ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار میں کراؤلی اُتسو کے باعث اتوار بازار عارضی طور پر منتقل

کاروار میں کراؤلی اُتسو کے باعث اتوار بازار عارضی طور پر منتقل

Sat, 27 Dec 2025 19:22:51    S O News

کاروار،  27/دسمبر (ایس او نیوز) کاروار میں 28 دسمبر کو کراؤلی اُتسو کے انعقاد کے پیش نظر بڑی تعداد میں عوام کی آمد متوقع ہے۔ عوامی سہولت، گاڑیوں کی پارکنگ اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے مقصد سے، 28 دسمبر کو منعقد ہونے والا اتوار بازار عارضی طور پر دھو بی گھاٹ روڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ میونسپل کمشنر نے تاجروں اور عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
 


Share: