Mon, 03 Apr 2017 01:04:00
اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو آئے 14دن بیت چکے ہیں اور اب تک اس کی پہلی کابینہ میٹنگ نہیں ہوئی ہے، لیکن اب یوگی کابینہ کی پہلی میٹنگ 4/اپریل کو شام 5بجے ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اتر پردیش کے وزیر صحت سدھارتھ ناتھ سنگھ نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ابھی سب کے ذہن میں یہی سوال ہے کہ اس کابینہ میٹنگ میں یوگی کابینہ کون سے بڑے فیصلے کرتی ہے؟مانا جا رہا ہے کہ اس کابینہ میں یوپی کے کسانوں کی قرض
View more
Mon, 03 Apr 2017 00:59:15
یوپی اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کے بعد کانگریس میں راہل گاندھی کے ساتھ ہی ایک اور نام نشانے پر آیاتھا، وہ تھا کانگریس کے انتخابی حکمت عملی ساز پرشانت کشور یعنی پی کے کا۔نتائج کے دن ہی یوپی کانگریس کے جنرل سکریٹری امیش پنڈت نے میڈیا سے کہاتھا کہ شکست کے ذمہ دار راہل کے ساتھ ساتھ ان کے حکمت عملی ساز پی کے بھی ہیں، جنہوں نے حکومت مخالف لہر جھیل رہی ایس پی کے ساتھ اتحاد کیا، چونکہ پی کے راہل کی پس
View more
Mon, 03 Apr 2017 00:46:36
ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل اور ڈپٹی گورنر کی تنخواہ میں تقریبا تین گنا اضافہ کردیا گیا ہے۔اب آربی آئی گورنر کو ہر ماہ 2.5لاکھ روپے کی بیسک تنخواہ ملتی ہے، وہیں ڈپٹی گورنر کو 2.25لاکھ روپے کی بیسک تنخواہ ملا کرے گی۔غورطلب ہے کہ ابھی تک گورنر کی بیسک تنخواہ 90000ہزار اور ڈپٹی گورنر کی بیسک تنخواہ 80000روپے تھی، جس میں یکم جنوری 2016سے ترمیم کی گئی ہے۔حق اطلاعات قانون (آر ٹی آئی)کے تحت پوچھے گئے
View more
Mon, 03 Apr 2017 00:42:26
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندوستان کی سب سے طویل سرنگ کا افتتاح کیا۔جموں -سری نگر ہائی وے پر چینانی اور ناشری کے درمیان ہندوستان کی سب سے طویل سڑک سرنگ بنائی گئی ہے۔افتتاح کے بعد مودی نے کھلی جیپ میں سرنگ کا معائنہ کیا، اس سرنگ سے 30کلومیٹر کی مسافت کم ہو جائے گی، اس سے روزانہ تقریبا 27لاکھ روپے کے ایندھن کی بچت ہو گی۔چینانی سے ناشری کے درمیان بنی یہ سرنگ ملک کی سب سے طویل سرنگ تو ہے ہی، ساتھ ہی
View more
Mon, 03 Apr 2017 00:37:11
جگن ناتھ مندرکے احاطے کے اندر جسمانی طور پرمعذور ایک نابالغ لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت دری کی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب جمعہ کی دیر شب 11سالہ ایک لڑکی بھگوان کا درشن کرنے مندر پہنچی تھی، اس وقت مندر تقریبا ویران تھا۔انہوں نے بتایا کہ موقع کا فائدہ اٹھا کر 28سالہ ایک نوجوان اس کو بھگوان کے اشنا ن منڈپ میں لے گیا،وہاں اس کی عصمت دری کر کے وہ فرار ہو گیا۔متاثرہ کو موقع سے س
View more
Mon, 03 Apr 2017 00:31:55
حکومت 500اور 2000روپے کے بینک نوٹ کے سیکورٹی فیچر س ہر 3-4سال میں تبدیل کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے تاکہ جعلی نوٹوں کے مسئلہ پر لگام لگایا جا سکے۔حکومت نے نوٹ بند ی کے بعد گزشتہ چار ماہ میں بھاری مقدار میں جعلی کرنسی پکڑے جانے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، اس معاملے پر جمعرات کو یہاں ایک اعلی سطحی میٹنگ میں بحث ہوئی۔میٹنگ میں مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی سمیت وزارت خزانہ اور وزارت
View more
Sun, 02 Apr 2017 23:18:13
اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں ملی کراری شکست کے بعد سماج وادی پارٹی تنظیم میں ردوبدل کرنے جا رہی ہے۔پارٹی نے 6 /اپریل کو صدور،ضلع صدور اور ریاستی مجلس عاملہ کے عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا ہے، یہ اجلاس پارٹی دفتر میں ہوگا۔ذرائع کی مانیں، تو اس دوران پارٹی صدر،ضلع صدر اور ریاستی عاملہ میں تبدیلی کرنے کی تیاری کر رہی ہے،اجلاس سے قومی صدر اکھلیش یادو خطاب کریں گے۔اس دوران،ضلع صدور اور ریاستی عاملہ م
View more
Sun, 02 Apr 2017 23:02:59
سوراج ابھیان کے لیڈر اور مشہور وکیل پرشانت بھوشن اپنے ٹوئٹ کے خلاف مظاہرہ اور احتجاج کو دیکھتے ہوئے بیک فٹ پر آ گئے ہیں۔پرشانت بھوشن نے متنازعہ ٹوئٹ پر صفائی دیتے ہوئے کہا کہ میرے ٹوئٹ کا غلط مطلب نکالا گیا ہے،میں نے اینٹی رومیو اسکواڈ پر اپنی بات رکھی تھی۔قابل ذکرہے کہ اتوار کی صبح پرشانت بھوشن نے ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ بھگوان شری کرشن تو گوپیو کو چھیڑتے تھے، جبکہ رومیو نے ایک ہی لڑکی سے محبت کی تھ
View more
Sun, 02 Apr 2017 22:10:42
یوں تو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی)انتخابات میں ٹکٹ کی تقسیم کو لے کر عام آدمی پارٹی پر کئی طرح کے الزامات لگے ہیں، لیکن اب مخالفت کا سر اتنا تیز ہو گیا ہے کہ اس بار پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ کو تھپڑ جھیلنا پڑا۔آپ کی خاتون کارکن سمرن بیدی نے اتوار کو پارٹی کے پنجاب انچارج سنجے سنگھ پر ٹکٹ کے بدلے پیسے مانگنے کا الزام لگاتے ہوئے تلک نگر کے چوکھنڈ ی علاقے میں روڈ شو کے دوران تھپڑ ماردا۔اس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy