ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    بی جے پی کے لئے گائے یوپی میں ’ممی‘اور شمال مشرقی ریاستوں میں ’یمی‘؟

    بی جے پی کے لئے گائے یوپی میں ’ممی‘اور شمال مشرقی ریاستوں میں ’یمی‘؟

    Sun, 02 Apr 2017 01:10:40 
    آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کستے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کا نفاق یہ ہے کہ اتر پردیش میں گائے اس کی ممی ہے، لیکن شمال مشرقی میں وہ یمی ہے۔اتر پردیش میں غیر قانونی مذبح پر کارروائی کرنے پر اویسی نے بی جے پی پرزبردست طریقہ سے گھیراہے اوراہم سوال اٹھایاہے۔یوپی میں یوگی حکومت بننے کے بعد سے ہی غیر قانونی مذبح اور گواسمگلروں پر کارروائی کی جا رہی ہے
    مدھیہ پردیش میں ای وی ایم سے فرضی ووٹنگ پرسیاست گرم،لالونے لگایا سیٹنگ کاالزام ،کہا ؛کیچڑسے کمل نکل رہاہے

    مدھیہ پردیش میں ای وی ایم سے فرضی ووٹنگ پرسیاست گرم،لالونے لگایا سیٹنگ کاالزام ،کہا ؛کیچڑسے کمل نکل رہاہے

    Sun, 02 Apr 2017 00:59:49 
    مدھیہ پردیش سے ای وی ایم میں خرابی کامعاملہ سامنے آیاہے۔کیس کے سامنے آنے کے بعدکانگریس سمیت اپوزیشن پارٹیوں نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی چیف لالو یادو نے کہا ہے کہ یہ کوئی عام خرابی نہیں ہے اور اس کے اعلی سطحی جانچ کی جانی چاہئے۔ای وی ایم میں خرابی کی شکایت کو لے کرکانگریسی لیڈردگ وجے سنگھ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال الیکشن کمیش
    پروفیسر عبید اللہ فہدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسلامک اسٹڈیز شعبہ کے نئے سربراہ مقرر

    پروفیسر عبید اللہ فہدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسلامک اسٹڈیز شعبہ کے نئے سربراہ مقرر

    Sun, 02 Apr 2017 00:40:40 
    پروفیسر عبید اللہ فہدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسلامک اسٹڈیز شعبہ کے نئے سربراہ بن گئے ہیں۔ وہ پروفیسر سید احسن کی جگہ لیں گے۔پروفیسر عبید اللہ فہد کی عہدہئ سربراہی پر تقرری کے احکامات فوری طورروبہ عمل لائے گئے ہیں۔صدر شعبہ کے عہدہ پر ان کی تقرری آئندہ تین سال کے لئے کی گئی ہے۔ پروفیسر عبید اللہ فہد24سال سے شعبہ میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ان کی 66کتب اور مونوگراف کے علاوہ263 تحقیقی مقالات
    شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن:بی جے پی نے رپورٹ کارڈ جاری کیا،دہلی کوصاف بنانے کادعویٰ

    شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن:بی جے پی نے رپورٹ کارڈ جاری کیا،دہلی کوصاف بنانے کادعویٰ

    Sun, 02 Apr 2017 00:34:27 
    بی جے پی لیڈروں نے شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کی گزشتہ پانچ سال کی کامیابیوں کا رپورٹ کارڈ جاری کر اپنی کامیابیاں گنائی اور کجریوال حکومت پر ترقیاتی کاموں میں عدم تعاون کا الزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ کیجریوال حکومت نے شمالی کارپوریشن کو نہ صرف مالی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کی، بلکہ کارپوریشن ملازمین بالخصوص صفائی ملازمین کو الجھانے کرہڑتال کرانے تک گئے۔شمالی دہلی کے میئر ڈاکٹر سنجیو نیر، رہنما
    دستاویزات کا جائزہ

    دستاویزات کا جائزہ

    Sun, 02 Apr 2017 00:32:04 
    کے پی ایس سی کی جانب سے 24اگست 2016کے نوٹی فکیشن کے تحت محکمہئ مچھلی پالن، محکمہئ بہبودی ئ خواتین واطفال، محکمہئ پولیس، سلم کلیئرنس بورڈ، کرناٹک ہاؤزنگ بورڈ، محکمہئ زراعت،اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے ذریعہ مرارجی دیسائی رہائشی اسکولوں کے پرنسپلس (اردو) کے اہل امیدواروں کے دستاویزات کا جائزہ 13 اپریل کو صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر دو بجے تک لیا جائے گا۔ اہل امیدواروں کی فہرست کمیشن کے ویب سائٹ "http://kpsc.k
    ماحولیاتی ایوارڈز کیلئے عرضیاں مطلوب

    ماحولیاتی ایوارڈز کیلئے عرضیاں مطلوب

    Sun, 02 Apr 2017 00:19:10 
    محکمہ ماحولیات کی جانب سے 2016-17 کے ماحولیات ایوارڈز کیلئے عرضیاں اور تجاویز مطلوب ہیں۔ ماحولیات کے تحفظ اور فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے والے سرکاری، غیر سرکاری اداروں کے علاوہ کمپنیوں اور ٹرسٹوں کو فی کس ایک لاکھ روپے نقد اور سرٹی فکیٹ کے ساتھ یہ ایوارڈ فراہم کیا جاتاہے، عرضیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ30 مئی مقرر کی گئی ہے، عرضیاں محکمہئ ماحولیات،کمرہ نمبر 704 ساتویں منزل، ایم ایس بلڈنگ، بنگ
    بابری مسجدکیس: سبرامنیم سوامی کوجھٹکا،سپریم کورٹ کا جلد سماعت سے انکار

    بابری مسجدکیس: سبرامنیم سوامی کوجھٹکا،سپریم کورٹ کا جلد سماعت سے انکار

    Sat, 01 Apr 2017 02:20:40 
    بابری مسجد معاملے میں اہم سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آج جلدسماعت سے انکارکر دیا۔ کورٹ نے کہا کہ اس معاملے میں جلدسماعت ممکن نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے اگلی سماعت کے لئے کوئی اگلی تاریخ بھی مقررنہیں ہے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ مستقبل قریب میں اس معاملے میں کورٹ میں سماعت نہیں ہوگی۔ اس سے پہلے21 مارچ کوعدالت نے بی جے پی لیڈر اور اس معاملے میں درخواست گزار سبرامنیم سوامی سے 31 مارچ کو یہ بتانے کے
    تالابوں اور توانائی کے متعلق ایوان کمیٹیوں کی مدت میں توسیع

    تالابوں اور توانائی کے متعلق ایوان کمیٹیوں کی مدت میں توسیع

    Sat, 01 Apr 2017 01:51:15 
    ریاستی اسمبلی اسپیکر کے بی کولیواڈ نے شہر بنگلور میں تالابوں پر غیر قانونی قبضوں کی جانچ کیلئے قائم کمیٹی اور بجلی کی ترسیل کے آلات کی خریداری میں مبینہ بے قاعدگیوں کے متعلق ایوان کمیٹی کی میعاد میں توسیع کی ہے۔ بجلی کے آلات کی خریداری کے متعلق کمیٹی کی میعاد میں 15اپریل تک کی توسیع کی گئی ہے، جبکہ تالابوں کے متعلق کمیٹی کی میعاد میں 30جون تک توسیع کی گئی ہے، تالابوں کے متعلق کمیٹی کے چیرمین خود ا
    ٹینکروں سے فراہم کئے جانے والے پانی کی جانچ لازمی: شالنی رجنیش

    ٹینکروں سے فراہم کئے جانے والے پانی کی جانچ لازمی: شالنی رجنیش

    Sat, 01 Apr 2017 01:44:59 
    ریاست بھر میں پانی کی سربراہی میں مصروف واٹر ٹینکروں کے پانی کی جانچ کے بغیر ان کی تقسیم کی جانے نہیں دی جائے گی۔ ریاستی محکمہئ صحت کی پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر شالنی رجنیش نے آج یہ اعلان کیا۔ ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شہری ودیہی علاقوں میں حکومت کی طرف سے ہو یا نجی فریقوں کی طرف سے پینے کے پانی کی سربراہی کے نام پر جو ٹینکرس دوڑائے جارہے ہیں ان کے پانی کی ہر وقت جانچ لازمی قر