ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    یوگی راج میں پانچ روپے میں ملے گا بھرپیٹ کھانا، تین روپے میں ناشتہ

    یوگی راج میں پانچ روپے میں ملے گا بھرپیٹ کھانا، تین روپے میں ناشتہ

    Sun, 09 Apr 2017 01:03:12 
    ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت جلد ہی اننپورنا ریسٹورانٹ شروع کرنے جا رہی ہے۔اس میں محض پانچ روپے میں بھر پیٹ کھانا اور تین روپے میں ناشتہ دیا جائے گا۔ریسٹورانٹ کا مسودہ تیار ہو گیا ہے اور اس کاایک پریزینٹیشن چیف سکریٹری دیکھ چکے ہیں۔وہیں 12اپریل کو خود وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بھی اس کا پریزینٹیشن دیکھنے کی بات کہی جا رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ اننپورتا ریسٹورانٹ پردیش کے تمام شہر کارپوریشنوں
    ’گایوں کی موت‘ پرگورنر’سنجیدہ‘،لاء اینڈآرڈرپررام نائک کوبہتری کی امید

    ’گایوں کی موت‘ پرگورنر’سنجیدہ‘،لاء اینڈآرڈرپررام نائک کوبہتری کی امید

    Sun, 09 Apr 2017 00:56:29 
    شہر کے سب سے بڑے گؤشالا سوسائٹی میں مسلسل گایوں کی موت کو گورنر نے سنجیدگی سے لیا۔حالانکہ ریاست بھرمیں مسلسل اقلیتوں پرہورہے حملے اوربدترین لاء اینڈآرڈرپرانہوں نے کوئی بیان نہیں دیاہے۔انہوں نے کہا کہ اس پروزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے شکایت کی جائے گی اور مجرم لوگوں پر سخت کارروائی ہو گی۔اتر پردیش کے گورنر رام نائک ہفتہ کوبھوتی میں واقع کانپور گوشالا سوسائٹی کے پاس پی ایس ای ٹی کالج کے ایک پروگرام
    اکھلیش کا یوگی پر طنز، پہلے سے جتنی بجلی مل رہی ہے،اسے ہی دینے کااعلان کردیاگیا

    اکھلیش کا یوگی پر طنز، پہلے سے جتنی بجلی مل رہی ہے،اسے ہی دینے کااعلان کردیاگیا

    Sun, 09 Apr 2017 00:43:12 
    سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے قومی صدر اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے ریاست میں بجلی کے نظام کو لے کر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پرطنزکساہے۔اکھلیش نے ٹویٹ کرکے کہا کہ جتنی بجلی پہلے ہی مل رہی ہے، اتنے کا ہی اعلان دوبارہ کرتے فالتوہے۔عوام کی توقع جمود کی نہیں، اس سے زیادہ فراہمی کی ہے۔اسمبلی انتخابات میں دوران بڑا مسئلہ بنی بجلی کے نظام کوبہتربنانے کے تحت یوگی حکومت اب ریاست میں 24گھنٹے بجلی دینے کی
    اب نشانہ پرچرچ،تبدیلی مذہب کاالزام لگاکرہندوتنظیم کاہنگامہ

    اب نشانہ پرچرچ،تبدیلی مذہب کاالزام لگاکرہندوتنظیم کاہنگامہ

    Sun, 09 Apr 2017 00:39:52 
    ضلع کے کوٹھیبھار تھانہ علاقہ کے ڈڈھولی گاؤں میں واقع چرچ میں عبادت پروگرام کے دوران ہندو کارکنوں نے ہنگامہ کر دیا۔”ہندویووا“ کارکنوں کا الزام ہے کہ یہاں تبدیلی مذہب کرائی جا رہی ہے۔اس کے بعد حرکت میں آئے پولیس انتظامیہ نے عبادت کوروک دیا۔اس دوران پولیس نے سب کی تفتیش کی۔ملی معلومات کے مطابق چرچ میں ہفتہ کو لوگ دعاء پروگرام میں شامل ہونے آئے تھے
    اردو یونیورسٹی میں نیٹ، جے آر ایف کی طرز پر کوئز مقابلہ کا انعقاد

    اردو یونیورسٹی میں نیٹ، جے آر ایف کی طرز پر کوئز مقابلہ کا انعقاد

    Sat, 08 Apr 2017 02:23:53 
    شعبہئ اسلامک اسٹڈیز، اردو یونیورسٹی میں طلبہ کو NET/JRF کے مقابلہ جاتی امتحان سے مانوس کرنے اور اس کی عملی مشق کرانے کے لئے NET/JRFکی طرز پر ”کوئز مقابلہ“منعقد کیا گیا۔ قومی سطح پر منعقد ہونے والے اہلیتی امتحان کی تیاری کے لئے یہ پروگرام ترتیب دیا گیا تھا، ایم اے سال اول ودوم کے طلبہ کی چار ٹیمیں بنائی گئیں، بی اے کے طلبہ بھی ٹیموں میں شریک ہوئے، تین مرحلوں میں مقابلے کرائے گئے۔ پاورپوائنٹ کے ذریع
    بین الاقوامی مشاعرہ اور کوی سمیلن کی تیاری مکمل، منور رانا، شبینہ ادیب، طارق فاروق، انا دہلوی، سنجے کمار نندن سمیت کئی شاعروں کی ہوگی شرکت

    بین الاقوامی مشاعرہ اور کوی سمیلن کی تیاری مکمل، منور رانا، شبینہ ادیب، طارق فاروق، انا دہلوی، سنجے کمار نندن سمیت کئی شاعروں کی ہوگی شرکت

    Sat, 08 Apr 2017 02:14:10 
    9/ اپریل کو سہرسہ میں ہونے والے بین الاقوامی مشاعرہ اورکوی سمیلن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس کانفرنس کا افتتاح ریاست کے تعلیم اور وزیر ڈاکٹر اشوک چودھری ہوں گے جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر اقلیتی بہبود کے وزیر ڈاکٹر عبدالغفور، ڈیزاسٹرمینجمنٹ وزیرپروفیسرچندرشیکھر، ممبر اسمبلی دنیش چندر یادو،فروغ اردو کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ارتضی کریم شرکت کریں گے
    آپ اور کانگریس ایک ہی سکے کے دو پہلو:نائیڈو 

    آپ اور کانگریس ایک ہی سکے کے دو پہلو:نائیڈو 

    Sat, 08 Apr 2017 01:57:03 
    مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی (آپ)ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں اور دونوں پارٹیوں کے لیڈر مبینہ طور پر سنگین الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔دہلی کے میونسپل انتخابات کی تشہیری مہم کے آغاز کے موقع پر ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ آپ کانگریس کی باپ ہے
    دہلی میں حادثہ ٹلا، ایئر انڈیا اور انڈیگو کا طیارہ آمنے سامنے آیا 

    دہلی میں حادثہ ٹلا، ایئر انڈیا اور انڈیگو کا طیارہ آمنے سامنے آیا 

    Sat, 08 Apr 2017 01:54:26 
    اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج ایک بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔انڈیگو اورایئر انڈیا کے طیارے آمنے سامنے آئے گئے۔دونوں میں تصادم ہوتے ہوتے بچ گیا۔ایئر انڈیا کے طیارے میں تقریبا 122مسافرین سوار تھے، ایئر انڈیا کا طیارہ پرواز کرنے والا تھا اور انڈیگو کا طیارہ لینڈنگ کر رہا تھا۔متوازی رن وے پر ایک ہی وقت میں ایئر کرافٹ کی اجازت نہیں ہوتی، اگر آ رہا طیارہ کسی وجہ سے لینڈنگ کے لیے منع کر دے اور
    وائس چانسلرلیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ اورمحترمہ صبیحہ سیمی شاہ نے کمپیوٹر سینٹرکاافتتاح کیا

    وائس چانسلرلیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ اورمحترمہ صبیحہ سیمی شاہ نے کمپیوٹر سینٹرکاافتتاح کیا

    Sat, 08 Apr 2017 01:49:04 
    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ(ریٹائرڈ) اور ان کی اہلیہ محترمہ صبیحہ سیمی شاہ نے حال ہی میں سفینہ اپارٹمنٹس میں اقتصادی طور پر کمزور خاندانوں کے بچوں کی فلاح کے لئے ”امید ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی“ کو یونیورسٹی کے ذریعہ عطیہ کئے گئے کمپیوٹر سینٹر کا افتتاح کیا۔اس موقعہ پر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کمپیوٹر سینٹر کے ت