Mon, 10 Apr 2017 00:43:02
سری نگر پارلیمانی سیٹ پر ہورہے ضمنی انتخابات کے دوران بڈگام ضلع میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی اس وقت موت ہو گئی جب سیکورٹی فورسز نے ایک پولنگ اسٹیشن پر حملہ کرنے والی بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے گولی چلادی۔اس دوران کئی افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔تشدد کی وجہ س ووٹنگ پر بھاری اثر پڑا ہے اور صبح 11بجے تک 3.3فیصد پولنگ ہی ہو پائی ہے۔حکام نے بتایا کہ بڈگام ضلع میں چرار شریف کے قریب پاکھرپ
View more
Mon, 10 Apr 2017 00:33:38
وزیر اعظم نریندر مودی کے ڈریم پروجیکٹ کھلے میں قضائے حاجت سے پاک ہندوستان (او ڈی ایف)مہم کو نوآبادیاتی ذہنیت سے متاثر بتانے والی مدھیہ پردیش کی خاتون آئی اے ایس دیپالی رستوگی پر ایک طرف جہاں کارروائی کئے جانے کی بحث ہے، وہیں بی جے پی ممبرپارلیمنٹ پرہلاد پٹیل ان کی حمایت میں اترگئے ہیں۔کھلے میں قضائے حاجب سے پاک ہندوستان مہم کو لے کر خاتون آئی اے ایس نے اپنے مضمون میں جن نکات کی نشاندہی کرکے سوال ا
View more
Mon, 10 Apr 2017 00:28:06
حکومت نے انتخابی قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے امیدواروں کے لیے پرچہ نامزدگی میں کچھ اضافی سوالات شامل کردیاہے۔نامزدگی قوانین میں تبدیلی کے تحت اب امیدواروں کو فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر سرگرم اپنے دوسرے اکاؤنٹوں کی بھی معلومات الیکشن کمیشن کو دینی ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مشورے سے مرکزی وزارت قانون نے نامزدگی کے ترمیم شدہ دستور العمل میں مختلف طرح کے پرچہ نامزدگی میں کچھ سوالوں کو جوڑتے ہوئے ا
View more
Sun, 09 Apr 2017 02:13:44
مرکزی وزیربرائے خواتین واطفال مینکا گاندھی نے لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ ہونے والی چھیڑ چھاڑ اور جرائم کے واقعات کے لئے بالی ووڈ اور علاقائی فلموں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ مینکا گاندھی نے کہا کہ فلموں میں محبت کا آغاز ہی چھیڑ چھاڑ کے ساتھ شروع ہوتا ہے، لڑکے اور اس کے دوست لڑکی کے ارد گرد گھومتے ہیں، اس کے ساتھ آتے جاتے ہیں، انہیں گالی دیتے ہیں، وہ اسے چھوتے ہیں اور آخر کار لڑکی اس کی محبت میں پڑ جاتی
View more
Sun, 09 Apr 2017 02:07:56
وزیر اعلی کی کرسی سنبھالتے ہی یوگی آدتیہ ناتھ 2019 کی تیاری میں لگ گئے ہیں۔ یوگی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے وہ 2019 کے مطابق تیزی سے کام میں مصروف ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یوپی کی تقسیم نہیں ہوگی۔ انٹرویو میں یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ یوپی میں مسائل بہت زیادہ ہیں اور وقت کم ہے کیونکہ مجھے 2019 میں نتیجہ دینا ہے، اس کے لئے ابھی سے جوجھناہوگا، میرے ساتھ ساتھ وہی چلے گا جو صحیح طریقے سے اور
View more
Sun, 09 Apr 2017 01:59:34
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان قریب 22 معاہدے ہوئے ہیں۔ اس میں کولکاتہ سے کھلنا کے درمیان ایک ریل اور دو بس سروس شامل ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مشترکہ بیان جاری کرکے ان معاہدے کی معلومات دی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے اس سے پہلے ٹویٹ کیاکہ ہند- بنگلہ دیش تعلقات میں ایک نیا باب، وزیر اعظم مودی نے مذاکرات سے پہلے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ
View more
Sun, 09 Apr 2017 01:46:35
5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے بعد اب بی جے پی کے سامنے اگلے چیلنج اپنی پسند کا صدر بنوانے کا ہے لیکن لوک سبھا اور بہت سی اسمبلیوں میں واضح اکثریت کے باوجود پارٹی کے لئے صدارتی محل میں اپنی پسند کے امیدوار کو پہنچانا آسان نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امت شاہ کی قیادت میں بی جے پی اس کام کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔پارٹی کے پالیسی سازوں کو اس بات کا اندازہ ہے کہ صدارتی انتخابات میں ایک ایک ووٹ قی
View more
Sun, 09 Apr 2017 01:39:12
کال سینٹر اسکینڈل کے مبینہ سازشی ساگر ٹھکر عرف شیگی کو تھانے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملے میں ہزاروں امریکی شہریوں سے تقریباََ30 کروڑ ڈالر کی دھوکہ دہی کی گئی تھی۔تھانے پولیس افسر کے مطابق ساگر کو کل رات ممبئی ہوائی اڈے پر اس وقت گرفتارکرلیاگیاجب وہ دبئی سے یہاں واپس آئے تھے۔ گزشتہ سال گھوٹالہ سامنے آنے کے بعد سے ہی یہ فرار تھا۔حکام نے بتایا کہ تھانے پولیس کی ایک ٹیم کے حکام نے ساگر کو کل
View more
Sun, 09 Apr 2017 01:31:38
سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر کیے گئے نامناسب مذہبی تبصرہ کے بعد بھدرک شہر میں بھڑکے تشدد کے پیش نظر کرفیوآج بھی جاری ہے جبکہ آج صبح سے قریبی دھامنگر اور باسدیوپور میں بھی حکم امتناعی لگا دیاگیا ہے۔پولیس کے ایک اہلکار نے کہا کہ بھدرک میں کل صبح تک کرفیو جاری رہے گی اورحالات کو دیکھتے ہوئے یہاں اضافی سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔وہیں تشددپھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر آج صبح سے د
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy