Thu, 13 Apr 2017 01:15:46
بجٹ سیشن کو انتہائی اہم، تعمیری اور ممبران پارلیمنٹ کی ساکھ کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ سیشن کے دوران عام بجٹ پاس ہونے کے ساتھ جی ایس ٹی سے منسلک بل سمیت 23 بل منظور ہوئے اور 29 اجلاسوں میں قریب 177 گھنٹے تک کاروائی جاری رہا۔لوک سبھا اسپیکر نے اس کے ساتھ ہی آج بجٹ اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔سمترا نے کہا کہ اس سیشن کے دوران کل 29اج
View more
Thu, 13 Apr 2017 01:11:46
سی بی آئی نے بینکوں کے گروپ سے مبینہ طور پر 2240 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کرنے کے لئے سوریہ ونایک انڈسٹریز لمیٹڈ کے چار ڈائریکٹرز کو گرفتار کیا ہے۔سی بی آئی ذرائع نے بتایا کہ سنجے جین، راجیو جین، روہت چودھری اور سنجیو اگروال کو پنجاب نیشنل بینک(پی این بی) کی ایک شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ الزام ہے کہ چاروں ملزمان نے بینک سے ملے لون کا متعینہ کام سے الگ استعمال کرنے کے لئے 100 سے زا
View more
Thu, 13 Apr 2017 01:06:14
بی جے پی صدر امت شاہ یہاں 21 اپریل کو 29 ویں ساورکر ادب کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔تین روزہ کانفرنس پہلی بار تھانے میں منعقد کی جا رہی ہے اورسنگھی ساورکر منڈل، ساورکر درشن ادارے اوروی ڈی ساورکر ادارے 21 سے 23 اپریل تک مشترکہ طور پر اس کانفرنس کا انعقاد کر رہے ہیں۔ساورکردرشن ادارے کے سیکرٹری روندر ساٹھے نے آج یہاں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس میں ہندوتو نظریات کی تعلیمات سے متعلق تبادل
View more
Thu, 13 Apr 2017 00:59:51
حکومت نے آج لوک سبھا میں کہا کہ 2014-15میں ملک کے مختلف حصوں میں صحافیوں پر حملوں کے 142واقعات سامنے آئے ہیں، تاہم صحافیوں پر حملوں کو لے کر علیحدہ قانون بنانے کا اس کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور موجودہ قانون کافی ہیں۔ایوان میں آج کئی ارکان نے صحافیوں پر حملے کے مسئلے کو اٹھاتے ہوئے حکومت سے اس سلسلے میں الگ قانون بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔وزیرمملکت برائے داخلہ ہنس راج گنگارام اہیر نے وقفہ سوال میں ک
View more
Thu, 13 Apr 2017 00:55:43
مغربی بنگال میں بی جے پی کے ایک لیڈر کی طرف سے ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے سر پر 11لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کرنے کا معاملہ بدھ کو پارلیمنٹ میں گونجا۔حکومت نے کہا کہ وہ اس قسم کے بیان کی مذمت کرتی ہے۔وہیں، علی گڑھ کے ایس ایس پی راجیش کمار پانڈے نے بتایا کہ ممتا کے سر پر انعام کا اعلان کرنے کے ملزم بی جے پی یوا مورچہ کے لیڈر کے خلاف ترنمول کانگریس کی شکایت پرمعاملہ درج کر لیا گیا ہے۔لوک سبھا
View more
Thu, 13 Apr 2017 00:47:30
نابالغہ سے عصمت دری کے معاملے میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت سے کہا ہے کہ آسا رام کے خلاف مقدمے کی سماعت کو لٹکائے نہ رکھیں۔اس معاملے میں اگر عملی طورپر ممکن ہوتو گواہوں کے بیانات درج کروائے جائیں،کیونکہ آسارام طویل عرصے سے جیل میں ہے۔گجرات حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس معاملے میں گواہوں کو لے کر تیزی سے کارروائی چل رہی ہے، 29گواہوں کے بیانات درج ہو چکے ہیں اور 46کے بیانات درج ہونے باقی ہیں۔اس
View more
Tue, 11 Apr 2017 02:45:21
پبلک اکاونٹس کمیٹی(پی اے سی) نے 2010 کے دولت مشترکہ کھیلوں کی رپورٹ کو قبول کر لیا ہے۔ اس میں منموہن سنگھ کی تنقید کی ہے کہ انہوں نے کلماڈی کو اپنے حساب سے فیصلے لینے دئے اور اس کے سبب ان کھیلوں میں گھوٹالے ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ قومی اہمیت سے منسلک پروجیکٹ میں وزیر اعظم کے دفتر کو ذمہ داری بدلنے کے بجائے مؤثر امور پر توجہ دینا چاہئے۔ وزیر اعظم کے دفتر کا یہ کہنا ہے کہ کابینہ سیکرٹری ذمہ داری
View more
Tue, 11 Apr 2017 02:36:47
اکھلیش یادو کی حکومت میں وزیر رہے رام کرن آریہ کو قتل کے ایک معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رام کرن آریہ نے اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو راکشس اور کانگریس کو چھوٹا شیطان کہا تھا۔ بستی کے باشندے اور اکھلیش یادو حکومت میں آبکاری اور کھیل کود وزیر مملکت رہے رام کرن آریہ کو قتل کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ان کے خلاف ڈومریا گنج سے بی جے پی کے ایم پی جگدمبکا پال کے کزن شمب
View more
Tue, 11 Apr 2017 02:31:31
جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں غیر سماجی عناصر نے دو سرکاری اسکولوں میں آگ لگا دی۔ ان دونوں اسکولوں کو اننت ناگ لوک سبھا علاقے کے بدھ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مرکز بنایا گیا تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ کل رات شوپیاں ضلع کے پددارپرا علاقے میں سماج دشمن عناصر نے ایک سرکاری اسکول کی عمارت میں آگ لگا دی۔انہوں نے بتایا کہ اس اسکولی عمارت کو انتخابی مرکز بنایا گیا تھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy