ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
     ممبئی میں فروخت ہو رہاہے زہریلا آم،کیمیکل سے پکاآنکھوں کے لئے ہے خطرہ،تجارتی منفعت کیلئے غیرانسانی رویہ  

     ممبئی میں فروخت ہو رہاہے زہریلا آم،کیمیکل سے پکاآنکھوں کے لئے ہے خطرہ،تجارتی منفعت کیلئے غیرانسانی رویہ  

    Fri, 14 Apr 2017 03:24:42 
    آم کھانے کے شوقین لوگوں کے لئے یہ خبر بے چین کرنے والی ہے کہ ان دنوں ممبئی میں زہریلا آم فروخت ہو رہا ہے۔ خبر ہے کہ کیمیکل سے پکایا گیا عام بڑی تعداد میں مارکیٹ میں پہنچ چکا ہے لیکن عام کے شوقین اس سے واقف نہیں ہیں۔ ان کے لئے عام پیلا رنگ ہی کافی ہے، اگرچہ ان کے لئے بھی کیمیکل سے پکا آم اور درخت پر پکے آم میں فرق کرنا مشکل ہے۔وہیں خریداروں کو کیمیکل کے ذریعہ آم پکانے کی مکمل معلومات ہے، مگر منافع
     ممبئی ہوائی اڈے کے قریب بنیں 110 اونچی عمارتوں کو توڑنے یا اونچائی کم کرنے کا حکم

     ممبئی ہوائی اڈے کے قریب بنیں 110 اونچی عمارتوں کو توڑنے یا اونچائی کم کرنے کا حکم

    Fri, 14 Apr 2017 02:02:30 
    ممبئی ہائی کورٹ نے ممبئی ہوائی اڈے کے قریب بنیں 110 اونچی عمارتوں کو 3 ماہ کے اندر اندر توڑنے یا اونچائی میں کمی کا حکم ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) کو دیا ہے۔ یہ عمارتیں اس جگہ پر ہیں جو جہاز کے محفوظ لینڈنگ اور ٹیک آف کے لئے ایئر پورٹ کے آس پاس کا تعین شدہ علاقہ ہے۔ یہ عمارتیں اندھیری، ولی پارلے، سانتا کروز، باندرا، گھاٹی کوپر اور چیمبرو میں واقع ہیں۔ دراصل 2010-11 میں ایئرپوٹ
    صدر اور وزیر اعظم نے ملک کے باشندوں کو بیساکھی کی مبارک باد دی 

    صدر اور وزیر اعظم نے ملک کے باشندوں کو بیساکھی کی مبارک باد دی 

    Fri, 14 Apr 2017 01:46:59 
    ملک بھر میں جمعرات کو بیساکھی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔اس دن سکھوں کے دسویں گرو، گرو گووند سنگھ جی نے خالصہ پنتھ کی بنیاد رکھی تھی۔بیساکھی کے موقع پر صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی اور یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اہل وطن کو مبار ک باد پیش کیا ہے۔صدر پرنب مکھرجی کی جانب سے ٹوئٹ میں کیا گیا ہے کہ بیساکھی آپ کسانوں کی محنت اور پسینہ  کی خوشی منانے کا تہوار ہے، اس کی وجہ سے ہی ہمارے گ
    آپ نے شکست کا ٹھیکرا جرنیل کے سر پر پھوڑا

    آپ نے شکست کا ٹھیکرا جرنیل کے سر پر پھوڑا

    Fri, 14 Apr 2017 01:42:01 
    دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی(آپ)نے راجوری گارڈن اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شرمناک شکست کے لیے سابق ممبر اسمبلی جرنیل سنگھ کے استعفیٰ سے عوام میں ناراضگی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔آپ لیڈر اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے راجوری گارڈن ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے سے پہلے ہی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ جرنیل کے استعفیٰ سے عوام کی ناراضگی کو دور کر پانے میں پارٹی ناکام رہ
    بی ایم ٹی سی کرایوں میں معمولی کمی کا اعلان،مسافروں کی سہولت کیلئے عنقریب اسمارٹ کارڈ نظام: رام لنگا ریڈی

    بی ایم ٹی سی کرایوں میں معمولی کمی کا اعلان،مسافروں کی سہولت کیلئے عنقریب اسمارٹ کارڈ نظام: رام لنگا ریڈی

    Fri, 14 Apr 2017 01:30:44 
    دودھ اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ سے پریشان عوام کیلئے بی ایم ٹی سی نے راحت فراہم کرتے ہوئے ٹکٹ کی شرحوں میں کمی لانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے بتایا کہ عام بسوں میں دوسرے اسٹیج کیلئے 12 روپے کی بجائے دس روپے کئے گئے ہیں، جبکہ تیسرے، چوتھے اور آٹھویں اسٹیج کیلئے ایک روپے کا اضافہ کیا گیاہے۔ والوو بسوں میں ہر اسٹیج کیلئے پانچ روپے کم کئے گئے ہیں اور چند اسٹیجوں میں اضافہ بھی ک
    ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدوار اکثریت سے کامیاب،اپوزیشن بی جے پی اور یڈیورپا کو رسوائی کا سامنا

    ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدوار اکثریت سے کامیاب،اپوزیشن بی جے پی اور یڈیورپا کو رسوائی کا سامنا

    Fri, 14 Apr 2017 01:25:16 
    ریاست میں حکمران کانگریس اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان وقار کا مسئلہ بنے ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدواروں نے زبردست جیت درج کراتے ہوئے زعفرانی لہر کو دبانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ جس سے ریاست میں سدرامیا قیادت مزید مستحکم ہوگئی اور اگلے انتخابات کیلئے کانگریس پارٹی کے حوصلے مزید بلند ہوگئے۔ ننجنگڈھ حلقہ میں وزارت سے بے دخل ہونے کے بعد کانگریس پارٹی سے مست
    کنویں میں گرکر تین بچوں کی موت

    کنویں میں گرکر تین بچوں کی موت

    Fri, 14 Apr 2017 01:19:16 
    یادگیر ضلع کے سورپور تعلق میں ناراین پور کے نزدیک کل شام تین بچوں کی ایک کنویں میں گرکر موت ہوگئی۔پولیس نے لاشیں برآمد کرلی ہیں۔پولیس کے مطابق ہلاک شدگان کی شناخت گنیش (13)اور دو بھائی وجے (12)اجے (11)کے طورپر ہوئی ہے۔یہ حادثہ اس وقت ہوا جب کل شام یہ لڑکے کنویں میں نہانے گئے تھے۔اجے اور وجے کی بہن یمنابائی کے جب بار بار آواز لگانے پر بھی کوئی جواب نہیں آیا تو وہ کنویں کے نزدیک گئیں تو انہوں نے لڑک
     کانگریس کی کامیابی جنتادل(ایس) کی قربانی کا نتیجہ:دانش علی

     کانگریس کی کامیابی جنتادل(ایس) کی قربانی کا نتیجہ:دانش علی

    Fri, 14 Apr 2017 01:08:08 
    ریاست کی دو سیٹوں پر ہوئے ضمنی چناؤ میں کانگریس کی فتح اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جنتادل (سیکولر) نے کہا ہے کہ ان دونوں سیٹوں پر جنتادل (ایس) کی قربانی کی وجہ سے کانگریس کو یہ جیت ملی ہے۔جنتادل (ایس) کے قومی سکریٹری جنرل کنوردانش علی نے آج یہاں کہا کہ جے ڈی ایس کے گڑھ سمجھے جانے والے جنوبی کرناٹک کے ضلع میسور کی ننجن گڑھ اور گنڈل پیٹ سیٹوں پر سیکولر ووٹوں کو تقسیم ہونے
    جے ڈی یو کے پاس رہے گی دہلی میئر کی چابی،امیدوارکادعویٰ

    جے ڈی یو کے پاس رہے گی دہلی میئر کی چابی،امیدوارکادعویٰ

    Thu, 13 Apr 2017 01:45:31 
    جے ڈی یوکے امیدوارسروراقبال خان نے آج کینال کالونی کا دورہ کر کے وہاں کے عوام سے ملاقات کی۔پتہ چلا کہ پورے کینال کالونی میں کسی بھی پارٹی کا امیدوار آج تک ان کی خیریت معلوم کرنے آیا ہی نہیں ہے۔وہ دہلی کے ووٹر ہو کر بھی تمام سہولیات سے محروم ہیں اور نہ کوئی مقامی نمائندہ ان کی حالت زار دیکھنے آتا ہے۔اس کے علاوہ نئی بستی کا بھی یہی حال ہے وہاں بھی سرور اقبال خان کا عوام زبردست استقبال کیا اور مکمل ح