ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کاروان امن بس سروس یوم مزدور کے موقع پر ملتوی 

    کاروان امن بس سروس یوم مزدور کے موقع پر ملتوی 

    Tue, 02 May 2017 01:19:09 
    جموں و کشمیر کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر سے پاکستان مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس سروس عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیر کو ملتوی رہی۔ذرائع کے مطابق،پاکستا ن مقبوضہ کشمیر کے حکام کی جانب سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کو بین الاقوامی یوم مزدور کی وجہ سے بس سروس ملتوی رہے گی، جن مسافروں کے سفر کا پروگرام آج پیر کے لے مقرر تھا، ان کو مطلع کر دیا گیا ہے۔غور طلب ہے
    سرکاری محکمہ کی ملی بھگت سے ہوتا تھا تیل کا کھیل

    سرکاری محکمہ کی ملی بھگت سے ہوتا تھا تیل کا کھیل

    Tue, 02 May 2017 01:12:40 
    تیل کے کھیل میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔چپ کے استعمال کے ذریعے کم تیل دینے کے کھیل کو لے کر مسلسل چھاپہ ماری چل رہی ہے۔اسی چھاپہ ماری کے دوران چونکانے والی بات سامنے آئی ہے۔اب اس پورے معاملے میں محکمہ ء ناپ تول کی ملی بھگت کے اشارے مل رہے ہیں۔یوپی اے ٹی ایس اس معاملے کی جانچ میں لگی ہے۔ساتھ ہی تیل کے ٹینکروں میں بھی چوری والی چپ لگے ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔جب اے ٹی ایس کے افسر لکھنؤ کے گومتی نگر
    تعلیم میں بہتری کے لیے وزیر اعلی یوگی نے سبھی اسکولوں میں اساتذہ کی تصویرلگانے کی ہدایت دی 

    تعلیم میں بہتری کے لیے وزیر اعلی یوگی نے سبھی اسکولوں میں اساتذہ کی تصویرلگانے کی ہدایت دی 

    Tue, 02 May 2017 00:51:41 
    یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ریاست میں اصلاحات کے لیے روزانہ کچھ بڑے فیصلے لے رہے ہیں۔اب تعلیم کے شعبہ میں اصلاحات کے لیے یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک حیران کن فیصلہ لیا ہے۔وزیر اعلی یوگی نے ریاست کے تمام سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی تصویر لگانے کی ہدایت دی ہے۔وزیر اعلی کے اس فیصلے کے بعد افسران اسکولوں کے معائنے کے دوران بچوں کو تصویر دکھا کر پوچھیں گے کہ ٹیچر اسکول میں آتے ہیں یا نہیں
    وزیر اعلی یوگی نے ریلوے کے وزیر کو مکتوب لکھا

    وزیر اعلی یوگی نے ریلوے کے وزیر کو مکتوب لکھا

    Tue, 02 May 2017 00:46:08 
    اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریلوے کے وزیر سریش پربھو سے غازی پور سے ممبئی جانے والی ہفتہ وار ٹرین کا اسٹاپج بٹیشور اور آگرہ ریلوے اسٹیشن پر کئے جانے کے لیے مناسب قدم اٹھانے کی درخواست کی ہے۔پربھو کو لکھے ایک مکتوب میں وزیر اعلی نے کہا ہے کہ ٹرین کا اسٹاپج بٹیشور کئے جانے سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ جین کمیونٹی کے لوگوں اور دیگر تیرتھ یاتریوں کو بھی سہولت ہو گی
    بھگواپٹاپہن کر داداگیری دکھائی توخیر نہیں:یوگی 

    بھگواپٹاپہن کر داداگیری دکھائی توخیر نہیں:یوگی 

    Tue, 02 May 2017 00:40:19 
    یوگی آدتیہ ناتھ نے ہندو یواواہنی کے کارکنوں کو سخت پیغام دیا ہے۔گورکھ ناتھ مندر میں ہندو یوا واہنی کے کارکنوں اور نمائندوں سے ملاقات کرتے وقت یوگی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا،کہ بھگوار نگ شرافت کی علامت ہے، ہمیں یہ شرافت برقرار رکھنی ہوگی، بھگوارنگ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔غور طلب ہے کہ اس سے قبل اتر پردیش کی حکومت کے وزراء کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سیاست کابنیادی ا
    اے آئی سی سی انچارج جنرل سکریٹری کی اچانک تبدیلی

    اے آئی سی سی انچارج جنرل سکریٹری کی اچانک تبدیلی

    Mon, 01 May 2017 01:25:05 
    کانگریس پارٹی نے ایک اہم سیاسی تبدیلی کرتے ہوئے سینئر قائد ڈگ وجئے سنگھ کو ریاستی کانگریس کے انچارج کے عہدہ سے ہٹاتے ہوئے راہول گاندھی کے قریبی مانے جانے والے کیرلا کے رکن پارلیمان کے سی رینو گوپال کو مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کردئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں وزیر اعلیٰ سدرامیا یہ کہہ رہے ہیں کہ اگلے وزیر اعلیٰ بھی وہی ہوں گے، اسی طرح چھ سال کی میعاد مکمل ہونے کے باوجود کے پی سی سی صدر اور وزیر داخلہ ک
    دوسرے مرحلے کی پلس پولیو مہم 

    دوسرے مرحلے کی پلس پولیو مہم 

    Mon, 01 May 2017 01:19:31 
    ریاست بھر میں آج دوسرے مرحلے کی پلس پولیو مہم چلائی گئی، جس میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً 75لاکھ بچوں کو خوارک پلانے کا نشانہ مقرر کیاگیاتھا۔ 2/ اپریل کوپہلے مرحلے کی مہم کامیابی کے ساتھ چلائی گئی۔آج شہر بنگلور میں تقریباً 3350 موبائل یونٹوں کا اہتمام کیاگیاتھا اور پولیو خوراک پلانے کیلئے تقریباً دس لاکھ لوگوں کو معمور کیاگیاتھا۔ریاست میں اس مہم کیلئے 32ہزار ٹیمیں اور 51ہزار موبائل ٹیمیں تشکی
    تین سالہ بچی کا اغوا

    تین سالہ بچی کا اغوا

    Mon, 01 May 2017 01:06:23 
    سدا پور کے گٹے پالیہ موری سے قریب تین سالہ بچی کے اغواکا واقعہ پیش آیا۔ کل دوپہر کھیل رہی بچی کا اغواکیا گیا ہے، جس کے مناظرسی سی ٹی وی میں قید ہیں۔ بتایاجاتاہے کہ خدیجۃ الکبریٰ اپنے تایا زاد بھائی برہان کے ساتھ کھیل رہی تھی، اس وقت تقریباً تقریباً پندرہ سال کا ایک لڑکا زبردستی اسے اٹھالے گیا۔شبہ کیا جارہاہے کہ نشہ کے عادی لڑکی نے یہ حرکت کی ہے
    ایشورپا کے خلاف تادیبی کارروائی کا امکان، راینا برگیڈ اور بی جے پی میں کوئی تعلق نہیں ہے: مرلی دھر راؤ

    ایشورپا کے خلاف تادیبی کارروائی کا امکان، راینا برگیڈ اور بی جے پی میں کوئی تعلق نہیں ہے: مرلی دھر راؤ

    Mon, 01 May 2017 01:03:23 
    ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا اور قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کی پہل کرتے ہوئے پارٹی اعلیٰ کمان نے چار قائدین کو معطل کردیا ہے۔ اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، جس کی تیاری میں مصروف پارٹی کو دونوں قائدین کے اختلافات درد سر کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ پارٹی کے قومی صدرامیت شا کی ہدایت پر ریاستی بی جے پی کے انچارج مرلی دھر راؤ کل ہی بذریعہ حید