ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    رکشہ چالکوں کے اجلاس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ہر ش وردھن کی حمایت کا اعلان 

    رکشہ چالکوں کے اجلاس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ہر ش وردھن کی حمایت کا اعلان 

    Mon, 06 May 2019 01:49:47 
    دہلی ای رکشا یکتا منچ نے چاندنی چوک لوک سبھاسے بی جے پی امیدوار اور بھارت سرکار کے منتری ڈاکٹر ہرش وردھن جی کو اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں دہلی ای رکشا یکتا منچ کے صدرمحمد اکبر راعین کی صدارت میں پشپانجلی انکلیو پیتم پورہ میں ای رکشا چلانے والوں کا سنیچر کی شام ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر ہرش وردھن خود شریک ہوئے
     یوگی آدتیہ ناتھ کامتنازعہ بیان، 23 مئی کے بعد پھوپھی-ببوا میں ہوگی مارپیٹ

     یوگی آدتیہ ناتھ کامتنازعہ بیان، 23 مئی کے بعد پھوپھی-ببوا میں ہوگی مارپیٹ

    Mon, 06 May 2019 01:42:58 
    اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو مایاوتی اور اکھلیش یادو پر جم کر حملہ بولاہے۔ انہوں نے کہاہے کہ 23 مئی کو دونوں میں مارپیٹ طے ہے، لیکن ہم قانون اور نظام خراب نہیں ہونے دیں گے۔جونپور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ یوگی نے کہاہے کہ 23مئی کو پھوپھی (مایاوتی) بولیں گی کہ ببا (اکھلیش یادو) غنڈوں کا سرتاج ہے اور ببا کہے گا کہ پھوپھی بدعنوانی کامجسمہ ہے۔سی ایم یوگی نے یہ بات
    کھنؤ سیٹ کے تناظر میں پرسکون محسوس کررہے ہیں راج ناتھ سنگھ

    کھنؤ سیٹ کے تناظر میں پرسکون محسوس کررہے ہیں راج ناتھ سنگھ

    Sun, 05 May 2019 01:21:18 
     مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی امیدوار راج ناتھ سنگھ لکھنؤ لوک سبھا سیٹ پر آرام دہ پوزیشن میں نظر آ رہے ہیں۔ اس سیٹ پر1991 سے بی جے پی کاقبضہ ہے۔ اس بارراج ناتھ سنگھ کیسامنے ایس پی-بی ایس پی اتحاد امیدوار پونم سنہا اورکانگریس امیدوارپرمود کرشنم ہیں۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے اس سیٹ پر پانچ بار جیت درج کی تھی۔ راجناتھ 2014 میں بھی لکھنؤ سیٹ سے کامیاب ہوئے تھے۔ صوبہ کے نائب وزیر اعلی دنیش ش
    پانچویں مرحلے کے لیے انتخابی مہم تھم گئی:  راہل-سونیاگاندھی سمیت کئی نامور کی قسمت 6 مئی کو ای وی ایم میں ہوگی قید

    پانچویں مرحلے کے لیے انتخابی مہم تھم گئی:  راہل-سونیاگاندھی سمیت کئی نامور کی قسمت 6 مئی کو ای وی ایم میں ہوگی قید

    Sun, 05 May 2019 01:13:49 
     لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے آج شام پانچ بجے سے انتخابی مہم تھم گئی۔ 6 مئی کو پانچویں مرحلے کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ پانچویں مرحلے میں 7 ریاستوں کی 51 نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں یوپی کی سب سے زیادہ -14، بہار کی 5، جموں و کشمیر -2، جھارکھنڈ -4، مدھیہ پردیش -7، راجستھان -12، اور مغربی بنگال کی 7 سیٹوں پر ووٹر اپنے نمائندے کے انتخاب کے لئے ووٹ کریں گے
     اپنے گزشتہ وعدوں پر ایک لفظ بھی نہیں بول پا رہے مودی: راہل گاندھی

     اپنے گزشتہ وعدوں پر ایک لفظ بھی نہیں بول پا رہے مودی: راہل گاندھی

    Sun, 05 May 2019 01:07:16 
    کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بار سال 2014 میں کئے اپنے وعدوں کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں بول پا رہے ہیں۔ راہل نے کہا کہ مضبوط لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی غلطیوں کو قبول کرکے ان کے لیے معافی مانگ لے۔ کانگریس صدر نے سلطان پور سے پارٹی امیدوار سنجے سنگھ کی حمایت میں منعقد جلسہ عام میں کہا کہ مودی اس بار الیکشن میں ان کے اپنے پرانے وعدوں کے بارے میں ا
    الیکشن کمیشن اپوزیشن سے متعلق معاملات پر جانبدار ہو جاتا ہے:راہل گاندھی 

    الیکشن کمیشن اپوزیشن سے متعلق معاملات پر جانبدار ہو جاتا ہے:راہل گاندھی 

    Sun, 05 May 2019 01:01:40 
    الیکشن کمیشن کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ جب اپوزیشن سے متعلق معاملات کے لئے آتا ہے، تو کمیشن کا رویہ مکمل طور پر جانبدارانہ ہو جاتا ہے۔ کمیشن کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی مختلف شکایات پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے سربراہ امت شاہ کو کلین چٹ دئے جانے کے پیش نظر ان کا یہ بیان آیا ہے
     ہندوؤں کو متشدد بتانے پر سیتارام یچوری پر بھگوائیوں کی برہمی،  مغلیہ سلاطین نے اسلام کی اشاعت کے لیے مبینہ عوام کاخون بہایا: رام دیو 

     ہندوؤں کو متشدد بتانے پر سیتارام یچوری پر بھگوائیوں کی برہمی،  مغلیہ سلاطین نے اسلام کی اشاعت کے لیے مبینہ عوام کاخون بہایا: رام دیو 

    Sun, 05 May 2019 00:57:32 
    ہندوؤں کومتشدد بتانے والے بیان پر سی پی ایم لیڈر سیتا رام یچوری کو بھگوائیوں کی تنقید کاسامنا ہے۔ رام دیو اور سادھو سنتوں کی سب سے بڑی تنظیم اکھاڑہ پریشد کے بعد اب آر ایس ایس نے بھی سیتا رام یچوری پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے کہا ہے کہ سیتا رام یچوری کا یہ بیان ملک کے اشتراکی نظریہ کے حاملین کا ہے۔ وہ خود ہندو ہیں، لی
     افسپاء قانون نے ہزاروں کشمیریوں کا قتل و غارت کرایا ،پروفیسرسیف الدین سوزنے کہا،طاقت کے استعمال سے ناراضگی میں اضافہ ہوا

     افسپاء قانون نے ہزاروں کشمیریوں کا قتل و غارت کرایا ،پروفیسرسیف الدین سوزنے کہا،طاقت کے استعمال سے ناراضگی میں اضافہ ہوا

    Sun, 05 May 2019 00:30:56 
    پروفیسر سیف الدین سوزؔ، سابق مرکزی وزیر نے آج میڈیا کے نام جاری میں کہاہے کہ جب افسپا ء 10 نومبر  1990ء؁ کولوک سبھا میں بحث کے لیے پیش کیا گیا تھا تو میں نے اُس وقت زبردست احتجاج کیا تھا اور اس فرسودہ قانون کی بل کواسپیکر کے سامنے پھینک دیاتھا۔ اس کی خاص وجہ یہ تھی کہ اس قابل مذمت قانون کی دفعہ (4)کے مطابق کوئی بھی سپاہی افسر یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر، گھروں کو جلا سکتا ہے
    پرکاش راج دہلی میں عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے

    پرکاش راج دہلی میں عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے

    Sun, 05 May 2019 00:26:41 
     مشہور فلم اداکارپرکاش راج دہلی میں آپ کے امیدواروں کے لیے ہفتہ سے انتخابی مہم کریں گے۔آپ کی دہلی یونٹ کے کنوینر گوپال رائے نے بتایاہے کہ پرکاش راج اس سلسلے میں پہلی ریلی سے شمال مشرقی لوک سبھا علاقے کے بابرپور میں خطاب کریں گے۔رائے نے بتایاہے کہ دہلی میں 12 مئی کو ہونے والے پولنگ سے پہلے پرکاش راج تمام سات لوک سبھا سیٹوں پر تشہیر کریں گے