Sun, 22 Jul 2018 01:48:27
عدم اعتماد کی پیشکش پر بحث کے دوران مودی کی تقریر کو کانگریس نے 'ڈرامے بازی' قرار دیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ پی ایم مودی سے رافیل ڈیل ، نیرو مودی ، سمیت دیگر کئی مسائل پرسوال پوچھے گئے، لیکن انہوں نے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا ۔ کانگریس لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ ان تقریر 'ڈرامے بازی' تھی۔ انہوں نے آندھرا پردیش کے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کہا
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:42:50
راجستھان کے الور ضلع میں ایک بار پھر زر خرید ہجو م کے ذریعہ گائے اسمگلنگ کے شبہ میں اکبر نامی ایک مسلم تاجر کو پیٹ پیٹ کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعہ پر مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا ہے کہ وہ اس واقعہ کی مذمت کرتے ہیں لیکن یہ صرف تنہا واقعہ نہیں ہے ہمیں اس کی تاریخ میں جائیں گے. یہ کیوں ہو رہا ہے؟ کون اسے روکے گا؟ 1984 کا سکھ فسادات تاریخ کی سب سے بڑا موب لنچنگ تھا
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:37:22
مودی حکومت کے خلاف مسلسل باغیانہ تیور اختیار کرنے والے سابق بی جے پی لیڈر یشونت سنہا نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں راہل گاندھی کی طرف سے پی ایم مودی کو گلے لگائے جانے کو لے کر مودی پر طنز کیا ہے۔ وہیں کانگریس صدر راہل گاندھی کو گلے لگنے والے تنازعہ میں یشونت سنہا کا ساتھ ملا ہے۔ اکثر مودی کی کھل کر تنقید کرنے والے سنہا نے ایک بار پھر پی ایم مودی پر نشانہ لگایا اور انہیں سیریل ہگر(ہمیشہ گلے لگانے والا) ق
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:34:57
بی جے پی کے سابق رہنما اور راجیہ سبھا سے دو بار رکن رہ چکے سینئر صحافی چندن مترا نے آج کولکاتہ میں ایک ریلی کے دوران ترنمول کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔ ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی میں آج ایک بڑی ریلی کے دوران ویسے تو بہت سے چہرے شامل ہوئے، مگر چندن مترا سے قدآور لیڈر کوئی نہیں تھی
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:30:03
راہل گاندھی پر فرانسیسی صدرکے ساتھ بات چیت کی کہانی گڑھنے کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے آج کہا کہ کانگریس صدر نے دنیا کے سامنے کسی ہندوستانی سیاستداں کی تصویر کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مودی حکومت کے خلاف کل لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تجویز پر بحث کرتے ہوئے گاندھی نے کہا تھا کہ میکرو نے انہیں بتایا کہ رافیل سودے میں کوئی بائنڈنگ رازداری قانون نہیں ہے۔فرانس کی حکومت نے ان کے اس بیان ک
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:26:36
کسان کے معاملے پر اپوزیشن کے الزامات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے بی جے پی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ مودی حکومت کا 2022 تک کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کا ہدف محض ایک سیاسی بیان نہیں ہے بلکہ ایک مشن ہے اور اسے مکمل کیا جائے گا۔زراعت پر مبنی معیشت سے منسلک بہتری انشورنس کے کردار موضوع پر یہاں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کسانوں کے لئے پہلی بار مرکز کی
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:22:31
ہندی فلموں کے مشہور نغمہ نگار ، ہندی اور اُردو ادب کی معروف شخصیت پدم بھوشن گوپال داس نیرج کا جمعرات کے روز دہلی کے اسپتال میں انتقال ہو گیا ، اُن کی لاش ہفتہ کے روز تاج نگری واقع بلکیشور میں اُن کی اہلیہ منورما کی رہائش پر عوام کے لئے خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے رکھی گئی تھی ۔ آنجہانی نیرج کی آ خری رسومات کی ادائیگی علی گڈھ میں طے پائی گئی تھی
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:19:33
کانگریس نے آج کہا کہ اس کے صدر راہل گاندھی کے گلے ملنے کے خیر سگالی کے جذبے کو فطری طور پر قبول نہیں کرنے کاجواب وزیر اعظم نریندر مودی کوملک کے عوام کو دینا ہوگا۔کانگریس لیڈر جے ویر شیرگل نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں کے سوالوں پر کہا کہ کانگریس محبت اور خیر سگالی میںیقین رکھتی ہے۔جمعہ کو لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پربحث میں اپنی تقریر کے بعد مسٹر گاندھی کا مسٹر مودی کے پاس جانا اس
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:14:33
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں کسان ریلی میں کسانوں کو بدحالی سے نکالنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کی دلدل میں پھنسی سابقہ حکومت کی وجہ سے استحصال کا شکار کسانوں کی حالت سدھارنے کے سمت میں حکومت تیزی سے کام کررہی ہے۔مسٹر مودی نے کہا میرا گناہ یہی ہے کہ میں بدعنوانی کے خلاف لڑ رہا ہوں۔ خاندانی سیاست کے خلاف پوری طاقت سے کھڑا ہوں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ جن لوگوں نے یہاں کے لوگوں کو اٹھارہویں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy