Tue, 24 Jul 2018 02:09:03
راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر سچن پائلٹ نے الور کے رام گڑھ میں گائے کے مبینہ اسمگلنگ معاملہ میں 28 سالہ اکبر خان کو زرخرید بھیڑ کی طرف سے پیٹ پیٹ کر شہید کرنے کے واقعہ کی سچائی کی تہہ تک پہنچنے کے لئے عدالتی جانچ کی مانگ کی ہے۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ اس طرح کے واقعات بھاجپا حکمراں ریاستوں میں عام ہو گئی ہے اور راجستھان میں بھیڑ کی طرف سے مارپیٹ کی یہ پہلا واقعہ نہیں ہے
View more
Tue, 24 Jul 2018 02:04:46
وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے آج کہا کہ جو لوگ قومی شہری رجسٹر این آر سی کے مسودے کا حصہ نہیں ہیں، وہ اپنے آپ ہی غیر ملکی نہیں ہو جائیں گے۔ ویسے لوگوں کو اپنا دعوی پیش کرنے اور اعتراض درج کرانے کے لئے ایک ماہ کا وقت ملے گا۔ اس کے علاوہ، ان کے لئے عدالتی راستے بھی کھلے ہوں گے۔ این سی آر آسام کے باشندوں کی فہرست ہے۔افسر نے بتایا کہ اسے 30 جولائی کو شائع کیا جانا ہے
View more
Tue, 24 Jul 2018 02:01:42
مرکز نے گو اسمگلنگ کے شبہ میں راجستھان کے الور میں ایک شخص اکبر خان کی پیٹ پیٹ کر شہید کرنے کو لے کر ریاستی حکومت سے آج رپورٹ طلب کیا۔ایک افسر نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے راجستھان حکومت کو اس واقعہ کی تفصیل، اس میں ملوث افراد کو سزا دینے کے لئے کی گئی کارروائی اور امن بحالی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی تمام تفصیل دستیاب کرانے کو کہا ہے
View more
Tue, 24 Jul 2018 01:56:28
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پیر کو لوک سبھا میں کہا کہ ملک بھر میں ہجومی تشدد میں قتل کے معاملات پر رپورٹ دینے کے لئے حکومت نے ایک وزرا کی کمیٹی کی تشکیل دی ہے اور داخلہ سکریٹری کی صدارت میں ایک کمیٹی کی بھی تشکیل دی ہے جو 15 دن میں اپنی رپورٹ دے گی۔ سنگھ نے ایوان میں اپنی طرف سے دیئے گئے بیان میں کہا کہ ملک بھر میں بھیڑ کی طرف سے پیٹ پیٹ کر قتل کے معاملات پر پارلیمنٹ میں تشویش کا اظہار کیا
View more
Tue, 24 Jul 2018 01:52:45
کانگریس نے حکومت پر رافیل سودے کو لے کر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ 2008 میں اس لڑاکا طیارے کے تناظر میں بھارت اور فرانس کے درمیان ہوئے معاہدے میں ایسا کوئی قانون نہیں تھا جس کی وجہ سے اس سودے کی قیمت ظاہر نہیں کیا جا سکتی تھی ۔ سابق وزیر دفاع اور کانگریس کے سینئر لیڈر اے کے انٹونی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں نمائندوں سے کہا کہ معاہدے پر رازداری سے متعلق حکومت کا دعوی مکمل طور غلط ہے
View more
Tue, 24 Jul 2018 01:46:33
دی وائر بمقابلہ جے شاہ کیس میں صحافی روہنی سنگھ اور دی وائر کے خلاف مقدمے کی سماعت پر روک بنی رہے گی۔ سپریم کورٹ اس معاملے میں 8 اگست کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چونکہ معاملہ میں تمام کوششیں ہوچکی ہیں ،لہٰذا اب وہ سماعت کے لئے تیار ہے وہیں جے شاہ کی جانب سے کہا گیا کہ بے مطلب وائر امت شاہ اور وزیر اعظم کی تصاویر ڈچھاپ رہا ہے جبکہ کیس سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وہ مخالفین کے ترجمان
View more
Tue, 24 Jul 2018 01:43:10
ایودھیا میں رام جنم بھومی بابری مسجد تنازعہ پر سماعت کے درمیان سپریم کورٹ میں اب تیسرے فریق نے عرضی دائر کی ہے۔ بدھ مت کمیونٹی کے کچھ لوگوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ متنازعہ زمین بدھ مت کے پیروکاروں کی ہے اور یہ سب سے پہلے ایک بدھ مت مقام تھا۔ اگرچہ سپریم کورٹ نے درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اہم مسائل کی سماعت والی بنچ ہی معاملے کی سماعت کر سکتی ہے۔ ایودھیا میں رہنے والے ونیت کمار
View more
Tue, 24 Jul 2018 01:36:36
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں ، جہاز رانی اور کیمیکل و فرٹیلائزر کے وزیر مملکت جناب منسکھ لال منڈاویہ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں ایوان کو مطلع کیا کہ پٹنہ-بکسر قومی شاہراہ کا کام تین پیکیجوں یعنی پٹنہ سے کوئلوار، کوئلوار سے بھوجپور اور بھوجپور سے بکسر میں دیا گیا ہے۔ پٹنہ-بکسر قومی شاہراہ کی تعمیر کا کام پٹنہ سے کوئلوار کو چھوڑ کر باقی علاقے میں شروع ہوگیا ہے
View more
Tue, 24 Jul 2018 01:30:06
جامعہ رحمانی مونگیر میں النادی العربی کا افتتاح ہوگیا ،یہ پروگرام عربی زبان کے سکھانے کیلئے جامعہ رحمانی میں برسوں سے رائج ہے، اس پروگرام کی وجہ سے طلبہ عربی زبان کے بولنے پر دسترس حاصل کرتے ہیں، جامعہ رحمانی کے سابق ناظم تعلیمات اور النادی العربی کے ذمہ دار جناب مولانامحمدنعیم صاحب رحمانی کی دعوت پر اس پروگرام کا افتتاحی اجلاس کتب خانہ رحمانیہ میں منعقد ہؤا ،افتتاحی اجلاس کو جامعہ رحمانی کے ناظم
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy