Wed, 18 Jul 2018 01:02:36
ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک اور اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان نے کہا ہے کہ انا بھاگیہ اسکیم کے تحت خط افلا س سے نیچے زندگی بسر کرنے والے خاندانوں کو سات کلو چاول کی فراہمی کا سلسلہ برقرار رہے گا۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاستی انتظامیہ میں کسی بھی مرحلے پر چاول کی مقدار میں کمی لانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔اور نہ ہی اس موضوف پر کہیں کوئی بحث ہوئی ہے۔ البتہ بجٹ پر ب
View more
Mon, 16 Jul 2018 02:03:01
اترپردیش کانگریس کمیٹی نے نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری خرچے پر بی جے پی کے لئے انتخابی تشہیر کرتے ہیں۔یوپی کانگریس کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نریندر مودی ملک میں دو دوروں کے لئے جانے جاتے ہیں ایک خارجہ دورہ دوسرا انتخابی دورہ۔ جب سے مودی وزیر اعظم بنے ہیں تبھی سے پورے ملک میں صرف بی جے پی کی ہی تشہیر کے لئے جاتے ہیں
View more
Mon, 16 Jul 2018 02:00:39
پوروانچل کے دورے کے دوران پی ایم مودی نے کانگریس کو مسلمانوں کی پارٹی بتاتے ہوئے جو سوال پوچھا اس کو لے کر سیاست گرم ہو چلی ہے۔ کانگریس پر مسلم پارٹی کو لے کر مودی کے طنز کے بعد بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بھی بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات ہو سکے اس کے لئے ہندو مسلمان کی سیاست کی جا رہی ہے
View more
Mon, 16 Jul 2018 01:54:16
کرناٹک کے وزیر اعلی کمار سوامی کا کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کی حکومت پر ایک بار پھر درد چھلکا ہے۔ وزیر اعلی کمارسوامی نے ایک بار پھر سے اتحاد کی حکومت کی مجبوریوں کو عوامی پلیٹ فارم سے سب کے سامنے رکھا اور اس دوران ان کے مجبوریوں کے آنسو بھی چھلکے۔ اب کرناٹک میں نئی حکومت کے قیام کو زیادہ دن نہیں بھی ہوئے ہیں کہ کمار سوامی نے ایک بار پھر سے قبول کیا کہ وہ اس اتحاد والی حکومت سے خوش نہیں ہیں
View more
Mon, 16 Jul 2018 01:47:00
بہار میں حکمراں اتحاد میں شامل جنتا دل (یونائیٹڈ) نے سابق نائب وزیر اعلی اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کو اپنے سیاسی گرو لالو پرساد سے سیاست میں’بدعنوانی کی معاشیات‘ سیکھنے کی صلاح دی ڈالی ہے۔ جے ڈی یو کے ترجمان اور ایم ایل سی نیرج کمار نے اتوار کو سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو سے کہا کہ بدعنوانی کی تعلیم حاصل کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ قانون ساز کونسلر نے کہا کہ تیجسوی آج کل سیاست
View more
Mon, 16 Jul 2018 01:42:12
نریندر مودی نے پیشرو حکومتوں پر عوام کو نظر انداز کرنے اور وقت پر ترقیاتی منصوبوں کو پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ کسانوں کے لئے مگرمچھ کے آنسو بہانے والے، اپنے دور میں آب پاشی کے منصوبوں کو ادھورا چھوڑنے کی وجہ بتائیں۔مرزا پورمیں مودی نے آج 40 سالہ خصوصی بانا ساگر منصوبہ کا افتتاح کرنے کے بعد کہا ۔ اس منصوبے کا ڈھانچہ 40 سال پہلے 1978 میں تیار کیا گیا تھا ؛ لیکن کام شروع ہوتے ہوتے 20
View more
Mon, 16 Jul 2018 01:30:05
عام آدمی کے لیے سستے رینٹل خصوصیت کے ساتھ شروع کی گئی ایئرکنڈیشن ٹرین غریب رتھ ایکسپریس کے ٹکٹ کے دام میں ہی بیڈرول کا دام جلد ہی شامل کیا جا سکتا ہے ۔ ریلوے ایک دہائی پہلے طے ہوئے بیڈرول کے 25 روپے کے رینٹل کو بھی بڑھانے پر غور کر رہا ہے جس سے کرایہ میں خاصی اضافہ ہو سکتا ہے۔ ریلوے کے ایک سینئر افسر نے اس کی اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ کپڑے کے دیکھ بھال کے اخراجات کا جائزہ لینے کے بعد دوسری ٹرینوں م
View more
Mon, 16 Jul 2018 00:50:39
ورلڈ کپ 2018ء کا خطاب فرانس نے آج یہاں لیزینگی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں کروشیا کو 4-2گول سے ہراکر جیت لیا۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس پر ولڈ کپ کا تاج سجا جبکہ تاریخ میں پہلی بار فائنل کھیلنے والی کروشین ٹیم کو شکست ہوئی تاہم گراؤنڈ میں کھیل کے شائقین کی جانب سے کروشیائی کارکردگی کو بہت سراہا گیا
View more
Mon, 16 Jul 2018 00:04:04
لیفٹ پارٹیاں ملک میں ہجومی تشدداور فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کو لے کر پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں اور وہ اس سلسلے میں نریندر مودی کے جواب کے لئے بھی دباؤ بنا سکتی ہیں۔آئندہ 18 جولائی سے شروع ہو رہے مانسون اجلاس کے لئے اپنی حکمت عملی تیار کر رہی سی پی ایم اور سی پی آئی نے الزام لگایا کہ ملک میں ہجومی تشدد اور فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں کئی لوگ مارے گئے ہی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy