Sat, 21 Jul 2018 01:50:55
اُڈپی شرورمٹھ کے سوامی لکشمی ورتیرتھ سوامی جی کی مشتبہ حالات میں ہوئی موت پر انہیں قتل کیے جانے کاشبہ ظاہر کیاگیاتھا جس کے نتیجہ میں اڈپی ضلع ایس پی نے اس معاملہ کی ہر زاویہ سے جانچ کے لیے پولیس کی 7ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ شرور علاقہ میں یہ افواہیں بھی اڑائی جارہی ہیں کہ سوامی جس کثرت سے شراب نوشی کیاکرتے تھے اور ان کے چند عورتوں کے ساتھ بھی ناجائز تعلقات تھے ۔ دوعورتوں کے درمیان ان کے تعلقات کو
View more
Sat, 21 Jul 2018 01:21:24
وزیر اعظم نریندر مودی کل شاہ جہاں پور میں کسان بہبود ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس دوران وہ کسانوں کے لیے کئی اعلانات کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم کے سرکاری پروگرام کے مطابق مودی کل دہلی سے بریلی واقع اتر ترشول ہوائی اڈے پر اتریں گے اور وہاں سے ہیلی کاپٹر سے دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر روضہ واقع اجتماع گاہ پہنچیں گے۔ مودی تقریبا ایک گھنٹے تک کسان کی ریلی سے خطاب کرنے کے بعد واپس بریلی ہوتے ہوئے دہلی لوٹ جائیں گ
View more
Sat, 21 Jul 2018 01:18:30
وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ہفتے 23 سے 27 جولائی تک روانڈا، یوگنڈا اور جنوبی افریقہ کے دورے پر جائیں گے۔ جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران وہ برکس کانفرنس میں بھی حصہ لیں گے جس میں بین الاقوامی امن اور سلامتی سمیت کئی عالمی مسائل پر بات چیت متوقع ہے۔وزارت خارجہ کے سکریٹری نے صحافیوں کو بتایا کہ 23 جولائی سے 27 جولائی تک تین ممالک کے اپنے دورے میں وزیر اعظم سب سے پہلے دو دن کے تاریخی دورہ پر روانڈا جائی
View more
Sat, 21 Jul 2018 01:16:14
طویل انتظار اور بار بار تاریخ مقرر کرنے کے بعد بالآخر امریکہ اور بھارت کے درمیان پہلی مذاکرات چھ ستمبر کو نئی دہلی میں ہونی طے ہوئی ہے۔امریکہ نے ناگزیر وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے گزشتہ ماہ مذاکرات ملتوی کر دی تھی۔ مذاکرات بھارت اور امریکہ کے وزیر اور وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والی براہ راست بات چیت ہے۔چھ ستمبر کو ہونے والی اس بات چیت میں حصہ لینے کے لئے امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپو اور وزیر دف
View more
Sat, 21 Jul 2018 01:10:28
دہلی کی ایک عدالت نے وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر رشوت معاملے میں ای ڈی کی طرف سے دائر چارج شیٹ پر 23 جولائی کو نوٹس لے گی ۔ خصوصی جج اروند کمار نے تفتیشی افسر کے موجود نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کو پیر کے لئے درج کر دیا ہے۔ ای ڈی نے کہا کہ اس نے تمام ملزمان کے خلاف الزامات کی حمایت کرنے والے ثبوت ریکارڈ کر لیے ہیں۔ جانچ ایجنسی نے 18 جولائی کو دہلی کی عدالت میں اضافی چارج شیٹ دائر کیا تھا اور اگس
View more
Sat, 21 Jul 2018 01:03:45
وک سبھا میں نریندر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز پر ہو رہی بحث کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی کی تقریر کے بعد ان کے 'آنکھ مارنے' کے ا سٹائل کا راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی پرساد یادو نے تعریف کی اور اسے صحیح جگہ پر نشانہ بتایا۔ تیجسوی یادو نے ایوان میں راہل کی تقریر کے بعد ان کے آنکھ مارنے والی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ میرے دوست، آنک
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:56:47
سینئر کانگرس لیڈر اور چھتیس گڑھ کے پہلے وزیر خزانہ رام چندر سنگھ دیو کا گزشتہ رات، یہاں ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 88 سال کے تھے اور کافی عرصے سے بیمار بھی تھے۔ صوبہ کانگریس کے ترجمان آر پی سنگھ نے بتایا کہ صحت بگڑنے کے بعد سنگھ دیو کو حال میں یہاں واقع رام کرشن کیئر ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں سنگھ دیو کو دو بار دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیںآئی سی یو میں
View more
Sat, 21 Jul 2018 00:50:03
سپریم کورٹ نے رام جنم بھومی ۔ بابری مسجد کے مالکانہ حق کے تنازعہ میں مسلم تنظیم کی اس درخواست پر آج سماعت مکمل کر لی ہے۔سماعت کے دوران اس پر فیصلہ لیا گیا کہ عدالت عظمیٰ کے 1994 کے ایک فیصلے میں کی گئے تبصرہ پر نظر ثانی کے لیے بنچ کو سونپی جائے ۔ فیصلے میں کہا گیا تھا کہ مسجد اسلام میں لازمی نہیں ہے۔ غور طلب ہے کہ ایودھیا کیس میں اصل مدعی ایم صدیق جن کا انتقال ہو گیاہے اور ان کے وارث ان نمائندگی ک
View more
Fri, 20 Jul 2018 01:27:27
ختم ہونیو الے ہفتے میں ملک کے 91 بڑے آبی ذخائر میں 52.355 بی سی ایم پانی موجودتھا ، جو ان آبی ذخائر میں پانی جمع ہونے کی کل گنجائش کے32 فیصد کے بقدر ہے ۔یہ فیصد 12 جوالائی 2018 ء کوختم ہونے والے ہفتہ میں ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی مقدار ان کی مجموعی گنجائش کے24 فیصد کے بقدر تھی اور19 جولائی 2018ء کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ان آبی ذخائر کی سطح آب 125 فیصد تھی، جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت اور پچھلے د
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy