Mon, 19 Dec 2016 23:41:22
گزشتہ سال ہندوستان میں تقریبا 2500اور پاکستان میں 2000لوگوں کی جان لے لینے والی مہلک لو کی صورت حال دراصل انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بگڑ گئی تھی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 23:03:11
ممتاز ماہر ماحولیات اور گاندھی وادی انوپم مشراآج انتقال کرگئے، انہوں نے پیر کی صبح آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)میں آخری سانس لی، وہ 68سال کے تھے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:58:13
نوٹ بند ی کے معاملے پر اپوزیشن پر حملہ بولتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج الزام لگایا کہ اپوزیشن پارٹی پارلیمنٹ میں کام کاج نہیں چلنے دے رہی ہیں اور بے ایمانوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:45:04
مرکزی حکومت نے پنجاب میں راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے چار عہدیداروں کو نیم فوجی فورسز کے کمانڈوز کی وی آئی پی سیکورٹی فراہم کی جہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:39:07
کالے دھن کے خلاف مہم میں 500اور 1000روپے کے نوٹوں پر روک کے ساتھ گمنام جائیداد اور شراب کے غیر قانونی کاروبار پر روک نہیں لگانے سے اس کے نتائج کو لے کر بہت پر امید نہیں رہے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج کہا کہ وہ نوٹ بندی کے اثرات کے مختلف اعداد و شمار کا 50دنوں کے بعدتجزیہ کریں گے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:17:14
مدراس ہائی کورٹ نے آج کہاکہ مذہبی مقام اورعبادت گاہیں صرف مذہبی مقاصدکیلئے ہوتی ہیں۔عدالت نے حکومت کو اس بات کو یقینی بنانے کا حکم دیا کہ ایسے مقامات پر کوئی عدالتی پلیٹ فارم نہیں ہوں اور چار ہفتوں میں اسٹیٹس رپورٹ سونپی جائے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:07:06
بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجیورگیی نے نوٹ بندی کو لے کر ممتا بنرجی کے احتجاج کو خود کو پی ایم ان ویٹنگ کے طور پر پیش کرنے کی مایوسی بھری کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نریندر مودی کے سامنے کہیں نہیں ٹھہرتی ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:59:19
ایک خصوصی عدالت نے آج لشکرطیبہ کیلئے کام کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری بہادر علی کی عدالتی حراست 18جنوری تک بڑھا دی۔عدالتی ذرائع کے مطابق علی عرف سیف اللہ کو بند کمرے میں سماعت کے دوران ضلع جج امر ناتھ کے سامنے تہاڑ مرکزی جیل سے پیش کیاگیا۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:53:15
متنازعہ گوشت تاجر معین قریشی نے آج دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ اسے بھارت واپسی پر ہوائی اڈے پر ہی حراست میں لے لیاگیا اور نافذ کرنے والے ڈائریکٹوریٹ کے افسران اس کے خلاف جاری لک آؤٹ سکرلر پر روک لگنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوری طورپروہاں سے لے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy