Tue, 20 Dec 2016 22:53:24
آر ایس ایس کی تنظیم ’سودیشی جاگرن منچ‘کو لگتا ہے کہ نیتی آیوگ اپنے مقاصد سے بھٹک رہا ہے۔تنظیم کا خیال ہے کہ نیتی آیوگ پالیسیوں کو بنانے میں وسیع بات چیت کے بجائے اوپر سے تھوپنے کی اسی راہ پر چل رہا ہے جس پر سابقہ پلاننگ کمیشن چلتا تھا
View more
Tue, 20 Dec 2016 22:38:21
جے للتا کی معتمد رہیں وی ششی کلا نے انا ڈی ایم کے کی سربراہ کی موت پر ذاتی طور پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 22:13:38
ڈیجیٹل لین دین اور لیس کیش کی مہم اب سلبھ ٹوائلٹ تک پہنچ گئی ہے، ملک بھر میں پھیلے سلبھ انٹرنیشنل کے بیت الخلاؤں میں اب ڈیجیٹل لین دین کی سہولیات شروع ہونے جا رہی ہے،
View more
Tue, 20 Dec 2016 22:04:45
8 /نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے 500اور 1000روپے کے نوٹ بندی کے اعلان کے بعدحکومت کی طرف سے کیش لیس معیشت کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہیں، ایک کے بعد ایک ریاستی حکومتیں بھی اس سمت میں قدم اٹھا رہی ہیں، اب ہریانہ حکومت نے کیش لیس لین دین کو فروغ دینے کے لیے ایک ویب سائٹ کی شروعات کی ہے
View more
Tue, 20 Dec 2016 21:55:46
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کی یہاں ہونے والی ریلی سے ایک دن پہلے کچھ نامعلوم افراد نے ان کے پوسٹر پھاڑ دئے۔کانگریس کارکنوں نے راہل کا استقبال کرنے کے لئے شہر میں ایک سڑک کے کنارے یہ پوسٹر لگائے تھے۔راہل کل یہاں ایک ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔اس حرکت کے پیچھے کانگریس کو جہاں بی جے پی کا ہاتھ نظر آ رہا ہے،
View more
Tue, 20 Dec 2016 21:47:02
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ متوقع آمدنی ٹیکس کے قوانین میں تبدیلی سے ان چھوٹے تاجروں کی ٹیکس ذمہ داری میں 30فیصد تک کمی آئے گی جو ڈیجیٹل ادائیگی کا انتخاب کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2016-17کے بجٹ میں دو کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے چھوٹے تاجر اور کاروباری،
View more
Tue, 20 Dec 2016 21:32:36
شیوسینا نے اتراکھنڈ حکومت کے مسلم ملازمین کو جمعہ کی نماز کے لئے ڈیڑھ گھنٹے کی چھٹی دینے کے فیصلے کے لئے ریاست کی کانگریس حکومت کی آج تنقید کی اور سوال کیا کہ کیا ہندوؤں کو بھی ایسی ہی مراعات ملیں گی۔این ڈی اے حلیف شیوسینا نے الزام لگایا
View more
Tue, 20 Dec 2016 21:21:08
مرکزی حکومت کے ملازمین جنہیں لوک پال ایکٹ کے تحت 31دسمبر تک اپنی جائیداد اور واجبات کا اعلان کرنا تھا، انہیں فی الحال اس کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حکومت نئے قوانین کو حتمی شکل دے رہی ہے۔کوئی بھی تاریخ بتائے بغیر ایک دفتر یادداشت میں کہا گیا ہے کہ قوانین کو آنے والے وقت میں مطلع کیا جائے گا
View more
Tue, 20 Dec 2016 21:01:20
قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے) کی ایک ٹیم نے جموں کشمیر کے پونچھ ضلع کا آج دورہ کیا اور چاکن-دا باغ ٹریڈ فیسلٹیشن سینٹر سے ایل او سی پار تجارت کا ریکارڈ لیا۔پونچھ کے ڈپٹی کمشنر ایم ایچ ملک نے آج کہا کہ این آئی اے نے پونچھ کا دورہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy