Wed, 21 Dec 2016 21:38:23
ملک میں جاری ذات ریزرویشن نظام کی حمایت کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی) نے آج کہا کہ معاشرے میں مکمل طور ہم آہنگی آ جانے تک یہ نظام چلتا رہنا چاہیے۔اے بی وی پی کے قومی صدر ناگیش ٹھاکر نے اندور پریس کلب میں صحافیوں سے کہا کہ ہم موجودہ ذات ریزرویشن نظام کی حمایت کرتے ہیں،
View more
Wed, 21 Dec 2016 21:19:43
دہلی میں گیسٹ ٹیچروں کی تنخواہ میں اضافہ کو لے کر کوئی نیا اعلان نہیں ہونے سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال سے ناراض اساتذہ نے آج شمالی دہلی کے چھترسال اسٹیڈیم کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہوکر آپ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 21:05:12
انا ڈی ایم کے نے پارٹی سے معطل لیڈر ششی کلا پشپا اور ان کے شوہر کی طرف سے دائر اس درخواست کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج مدراس ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی جس میں درخواست کی گئی ہے کہ سابق وزیر اعلی جے للتا کی اتحادی وی کے ششی کلا کو پارٹی کی سیکرٹری جنرل مقرر کئے جانے پر روک لگائی جائے
View more
Wed, 21 Dec 2016 20:51:28
سی پی آئی نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کرپشن اور کالے دھن کی جڑ پر حملہ کرنے کے خواہش مند نہیں لگتے اور وہ لوک پال، غیر ملکی بینکوں میں جمع کالے دھن اور کارپوریٹ پر بقایہ بھاری قرض کے بارے میں بات نہیں کرتے
View more
Wed, 21 Dec 2016 20:35:46
لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے مرکزکے زیرانتظام ریاست پنڈوچیری میں سرکاری ملازمتوں میں معذورافراد کے لئے تین فیصد ریزرویشن لاگو کرنے کا آج اعلان کیا ہے
View more
Wed, 21 Dec 2016 20:28:53
آئندہ گوا اسمبلی انتخابات کے واسطے امیدواروں کی فہرست 10-12جنوری کے درمیان اعلان کرے گی۔کانگریس جنرل سکریٹری دگوجے سنگھ نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ اسکریننگ کمیٹی کی اگلی میٹنگ چار جنوری کو ہوگی،اس کے بعد ہم 10-12جنوری کے درمیان امیدواروں کی فہرست کا اعلان کریں گے
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:35:36
اقوام متحدہ نے فلپائن کے صدر ڈوٹیرٹے کے خلاف قتل کے الزام میں تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ خود ڈوٹیرٹے کی جانب سے دیے جانے والے اس بیان کے ردعمل میں کیا گیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے ہاتھوں سے مبینہ ڈرگ ڈیلرز کو ہلاک کیا تھا
View more
Wed, 21 Dec 2016 17:23:22
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اردن کے شہر کرک میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 23:56:51
کانگریس صدرسونیاگاندھی کے داماداورپرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے ایک بار پھر نوٹ بند ی کے فیصلہ پرحملہ بولاہے۔انہوں نے کہاہے کہ آخر کب تک یہ حکومت خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے عوام کے ساتھ تجربات کرتی رہے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy