Sat, 24 Dec 2016 20:48:08
سابق مرکزی وزیر گرداس کامت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ممبئی میں منصوبوں کے وسیع پروپیگنڈے کاآغازآج انتخابی سازش قرار دیا۔کانگریس جنرل سکریٹری کامت نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ مودی کی طرف سے منصوبوں کا آغاز انتخابی عمل ہے لیکن ممبئی اور یہاں کے لوگوں کے لئے پارٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی امید کرتی ہے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 23:05:36
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اتراکھنڈ) نے جناب ہریش راوت کی صوبائی حکومت کی جانب سے گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کی سنگ بنیاد کا خیرمقدم کیا۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اتراکھنڈ) کے صدر ڈاکٹر محمد اسلم نے کہا کہ ہماری محنت رنگ لائی اور بالآخر گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کے قیام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا اور وزیراعلیٰ اتراکھنڈ جناب ہریش راوت نے 21 دسمبر 2016 کو کلیرشریف میں سنگ بنیاد رکھ کر ہماری
View more
Fri, 23 Dec 2016 22:18:06
مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا چھٹا جلسہئ تقسیم اسناد شنبہ‘ 26 دسمبر کو 12:00 بجے دن یونیورسٹی کیمپس‘ گچی باؤلی میں منعقد ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد شاہد کے بموجبصدر جمہوریہئ ہند جناب پرنب مکھرجی مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ جناب ای ایس ایل نرسمہن‘ گورنر تلنگانہ وآندھراپردیش‘ جناب محمود علی‘ ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ مہمانانِ اعزازی ہوں گے
View more
Fri, 23 Dec 2016 22:06:51
داعش ملزمان عطا ء ا للہ رحمن اور مظفرحسین کی این آئی اے کورٹ سے ضمانت عرضی خارج ہونے کے بعد جمعےۃ علماء ہند نے حیدر آ با د ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ واضح ہو کہ داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں حیدرآباد و اطراف سے گرفتا ر ہوئے آٹھ نوجوانوں کے خلاف حیدر آباد کے نامپلی این آئی اے کور ٹ میں مقدمہ چل رہا ہے
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:49:48
اتر پردیش میں کرمی ذات پٹیل کہی جاتی ہے اور اسی ذات کو بی جے پی کے پاس جانے سے روکنے کے لئے اب ہاردک پٹیل نے بھی اپنا داؤ چلنا شروع کر دیا ہے۔ پاٹیدار لیڈر دلی پٹیل نے لکھنؤ میں ریلی کی اور وزیر اعظم مودی پر جم کر نشانہ سادھا۔یہ ریلی تو کسان ریلی کے نام پر بلائی گئی تھی
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:38:48
مرکزی وزیر آبی وسائل اور جھانسی سے ممبر پارلیمنٹ اوما بھارتی نے اپنی پارٹی کے ہی ممبر اسمبلی کو سخت پھٹکارلگاتے ہوئے کہا کہ چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔جھانسی کے صدر سے رکن اسمبلی روی شرما کو اوما بھارتی نے تمام حکام کے سامنے لتاڑ لگائی
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:15:57
گوا اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار ایلوس گومس کو ایک زمین گھوٹالے کے سلسلے میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)نے سمن بھیجا ہے۔اے سی بی نے گومز کو 26تاریخ کو پوچھ گچھ کے لئے بلایا ہے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:04:50
ہوائی مسافروں کو جلد ہی ہوائی اڈوں پر سیکورٹی چیک کے لئے بایومیٹرک معلومات کے استعمال کی سہولت مل سکتی ہے۔پائلٹ پراجیکٹ پر ملی اچھی رائے کے بعد حکومت ہوائی اڈوں پر اس طرح کے نظام لگانے کی سمت میں کام کر رہی ہے
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:36:43
ہندوستان کے تجربہ کار موسم سرما اولمپین شیوا کیشون نے چوٹ کے باوجود ایشیائی لیوج چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔کیشون نے ایک منٹ 39.962سیکنڈ کا وقت نکال کر جیت درج کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy