Tue, 03 Jan 2017 20:54:13
نائب الیکشن کمشنر وجے کمار دیو نے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے ارادے سے مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع کے حکام کو سخت چوکسی برتنے اور آگاہ رہنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 20:44:04
مذہب کے نام پر ووٹ مانگے جانے پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی بائیں بازو کی جماعتوں نے آج تعریف کی اور الیکشن کمیشن سے اس تاریخی فیصلے کو لاگو کرنے کے لئے ضروری اصلاحات کی تجویز دینے کی درخواست کی
View more
Tue, 03 Jan 2017 20:36:20
اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی)کا انتخابی نشان ”سائیکل“آج باضابطہ طور پر تنازع میں گھر گیا۔وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کے خیمے نے الیکشن کمیشن کو آج بتایا کہ اب حقیقی طور پرپارٹی کی صدارت اس کے بانی ملائم سنگھ یادو نہیں بلکہ اکھلیش کر رہے ہیں
View more
Sun, 01 Jan 2017 23:27:06
مالیاتی ٹیکس صلاح کار فرم ڈے لایٹ کے ایک سروے میں اکثرلوگوں کو امید ہے کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو 2017-18کے بجٹ میں انکم ٹیکس چھوٹ کی حد کو بڑھا کر پانچ لاکھ روپے اور دفعہ 80سی کے تحت کٹوتی کی حد کو بڑھا کر 2.50لاکھ روپے کرنا چاہیے۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 23:17:38
اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں بھوپاتھانہ علاقہ کے بھوکاہیری گاؤں میں اے ٹی ایم کے باہر لائن کو لے کر دو گروپ کے درمیان جھڑپ میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔کل اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم کی لائن میں دو گروپ کے دو افراد کے گھس جانے کے بعد ان کے درمیان کہا
View more
Sun, 01 Jan 2017 23:11:32
ملک میں نو ٹ بند ی کے بعد انکم ٹیکس محکمہ کی ذمہ داری پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔حکومت ہو یا معاشرہ، ہر کوئی اس محکمہ کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہا ہے،
View more
Sun, 01 Jan 2017 23:03:25
منی پور میں ناگاؤں کی دو ماہ سے جاری غیر معینہ اقتصادی ناکہ بندی کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا ہے۔منی پور کے وزیر اعلی اوکرام ایبوبی سنگھ اوریونائٹیڈ ناگا کونسل (یواین سی)اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہیں۔
View more
Sun, 01 Jan 2017 22:43:16
)8/نومبر 2016کو نوٹ بند ی کے اعلان کے بعد کن بینکوں کو کتنی رقم دی گئی، اس پر کوئی معلومات دینے سے ریزرو بینک آف انڈیا نے انکار کر دیا ہے۔آر ٹی آئی کارکن انیل گلگلی نے آر بی آئی سے معلومات مانگی تھی کہ کن بینکوں کو کتنی رقم دی گئی؟
View more
Sun, 01 Jan 2017 22:29:22
پنجاب کے وزیر تعلیم دلجیت سنگھ چیمہ کی رہائش گاہ پر اس وقت کشیدہ صورت حال پیدا ہو گئی جب مظاہرہ کر رہے اساتذہ کی ایک ٹیم ان کے گھر میں گھس کر بیٹھ گئی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy