Thu, 05 Jan 2017 01:47:48
ہندوستان مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا گلدستہ ہے ہندو اور مسلمان اس ملک کی دو آنکھیں ہیں مسلمان اور مسلمان کے درمیان تمام مسلکی اختلافات کے باوجود آج ایک پلاٹ فارم پر آنے کی ضرورت ہے یہ بات ملک کے معروف عالم دین علامہ توقیر رضا خان بریلوی نے بلاری میں منعقدہ عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس میں بتائی
View more
Thu, 05 Jan 2017 01:39:43
ترنمول کانگریس کے ایم پی سدیپ بندوپادھیائے کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے طورپر پارٹی کارکنوں نے آج یہاں سی بی آئی کے ریاست صدردفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔ایجنسی بندوپادھیائے کو کل دیر رات بھونیشور لے کر آئی ہے۔ترنمول کانگریس پارلیمانی پارٹی کے لیڈر بندوپادھیائے کو روز ویلی چٹ فنڈ گھوٹالہ کے سلسلے میں سی بی آئی نے کل کولکا تہ سے گرفتارکیاتھا۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 01:31:14
لی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف تھیا لوجی کے زیر اہتمام ”مسلم پرسنل لاء اور دستورہند“کے موضوع پر ایک نیشنل سیمینارکاانعقادکیاگیاجس کی پہلی نشست کی صدارت شیخ الجامعہ لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے کی۔شیخ الجامعہ لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ مسلم پرسنل لاء میں تبدیلی کی بات کرنا غلط طریقہ کار ہے، حکومت کوچاہئے کہ مسلمانوں کی فلاح وبہبود کے بہت سے کام ہیں جن کو انجام
View more
Thu, 05 Jan 2017 00:19:29
دمشق،4جنوری(آئی این ایس انڈیا)شدت پسند تنظیم داعش نے شام میں اپنے خود ساختہ دارالخلافہ رقہ میں اطلاعات کے مطابق انٹرنیٹ تک رسائی کو مزید محدود کرنے کی کوشش کرتے ہوئے مقامی آبادی پر مزید پابندیوں اور دباؤ میں اضافہ کیا ہے۔شام میں موجود امریکی حمایت یافتہ فورسز رقہ کا قبضہ بحال کروانے کے لیے پیش قدمی کر رہی ہیں اور اسی باعث داعش کو شدید دباؤ کا سامنا ہے۔گزشتہ نومبر میں جب کردوں کی زیرقیادت سریئن ڈیم
View more
Thu, 05 Jan 2017 00:14:09
کے جنوبی علاقوں میں القاعدہ کے جنگجوؤں اور حوثی ملیشیا کے ساتھ جھڑپوں میں سولہ یمنی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی وفادار فورسز کی دارالحکومت صنعا اور دوسرے حصوں پر قابض حوثی ملیشیا اور ملک کے جنوب میں القاعدہ کے جنگجوؤں سے لڑائی جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق القاعدہ کے جنگجوؤں نے منگل کے روز جنوبی ص
View more
Thu, 05 Jan 2017 00:05:57
رکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے داعش کے خلاف جنگ میں اپنے امریکی اتحادی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کو جو کردار ادا کرنا چاہیے تھا وہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے امریکا پر زور دیا کہ وہ شام میں کردوں کے عسکری گروپ پیپلز پروٹیکشن یونٹ (YPG)کی مدد کرنا چھوڑ دے۔ ترک وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توق
View more
Wed, 04 Jan 2017 23:53:15
کرغستان،4جنوری(آئی این ایس انڈیا)وسطی ایشیائی ملک کرغستان نے ترکی کے شہر استنبول میں سال نو کے جشن کے موقع پر ایک نائیٹ کلب میں اندھا دھند فائرنگ کرکے درجنوں افراد کو ہلاک کرنے کے الزام میں جس نوجوان کو قصوار ٹھہرایا جا رہا تھا وہ بے قصور نکلا۔ کرغیز پولیس نے مبینہ ملزم کو حراست میں لے کر چند گھنٹے تک پوچھ گچھ کی مگر اس کا نائیٹ کلب پر فائرنگ سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوسکا۔ خود ملزم بھی اس کارروائی
View more
Wed, 04 Jan 2017 23:38:56
ترکی میں پارلیمنٹ نے منگل کے روز ملک میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 90روز کی توسیع کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ استنبول میں ہفتے کی شب نائٹ کلب پر ہونے والے خونی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔واضح رہے کہ 15جولائی کو ناکام فوجی انقلاب کے بعد ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی تھی۔پارلیمنٹ پہلے ہی ایک مرتبہ ہنگامی حالت میں توسیع کر چکی ہے جس کی مدت 17جنوری کو ختم ہو رہی ہے۔عوام کے حرکت میں آ کر مذکورہ انقلاب
View more
Wed, 04 Jan 2017 23:34:08
ترکی وزیر خارجہ مولود جاوش اوگلو نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کی شب استنبول کے نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی ہے۔ سالِ نو کی رات ہونے والی اس خونی کارروائی میں 39افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔اس سے قبل کرغستان سے تعلق رکھنے والے ایک شہری یاخیہ ماشرابوف کے پاسپورٹ کی تصویر جاری کر دی گئی تھی اور یہ دعوی کیا گیا تھا کہ یہ مبینہ حملہ آور ہے۔ ترک حکام نے مذکورہ شخص کے ساتھ تحقیقات ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy