Fri, 06 Jan 2017 12:32:10
ایران میں بدعنوانی کے تناظر میں صدر حسن روحانی اور عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی کے درمیان زبانی جنگ کا سلسلہ جاری ہے جو 1979 میں انقلاب ایران کے بعد غالبا اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ دونوں شخصیات نے ایک دوسرے سے مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 05 Jan 2017 22:22:23
مہاراشٹروادی گومنتک پارٹی(ایم جی پی)نے اتحاد کے ساتھیوں کے درمیان شدید اختلافات کی وجہ سے حال ہی میں گوا کابینہ سے اپنے دو وزراء کوبرخواست کر دئے جانے کے بعد آج بی جے پی کی زیر قیادت ریاستی حکومت سے آج اپنی حمایت واپس لے لیا
View more
Thu, 05 Jan 2017 22:00:14
پنجاب میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے اب ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گئے ہیں لیکن ضلع کے نو اسمبلی سیٹوں میں سے کانگریس نے صرف دو نشستوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے
View more
Thu, 05 Jan 2017 21:46:57
وزیرمملکت برائے دفاع سبھاش آر بھامرے نے آج اس بات کا اشارہ دیا کہ حکومت کا ارادہ ایک دہائی کے اندر اندراپنے دفاعی بجٹ میں 50فیصد تک کی کمی لانے کا ہے۔انہوں نے دفاعی انتظامیہ کالج میں منعقدہ ایک سیمینار کی افتتاحی تقریر میں کہا کہ وزیر کی اورجنل اکوپمیٹ مینوفیکچرس(او ای ایم)کمپنیوں کو معاہدے کے تحت سال 2028تک 14ارب امریکی ڈالر مالیت کے دفاعی ساز و سامان ہندوستان کو سونپا ہے
View more
Thu, 05 Jan 2017 21:39:29
سہارا گروپ کو انکم ٹیکس ایڈجسٹمنٹ اتھارٹی (آئی ٹی ایس سی)کی جانب سے راحت دینے کی تنقید کرتے ہوئے راہل گاندھی نے آج سہارا کی ڈائریوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ وہ اس طرح کی تحقیقات سے کیوں ڈر رہے ہیں۔
View more
Thu, 05 Jan 2017 20:34:42
سی بی آئی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمار کے ان الزامات کو آج سرے سے مسترد کر دیا کہ جانچ ایجنسی کے حکام نے انہیں عام آدمی پارٹی (آپ)سربراہ کو پھنسانے کے لئے دھمکایا تھا
View more
Thu, 05 Jan 2017 20:31:36
مدراس ہائی کورٹ نے تمل ناڈو میں کسانوں کی خود کشی روکنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں ریاستی حکومت کو چار ہفتوں کے اندر ایک حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے
View more
Thu, 05 Jan 2017 19:41:33
مریکی خلائی ایجنسی ”ناسا“نے 16 تصاویر کا انتخاب کیا ہے جن کو 2016ء کے دوران اس کے خلائی اسٹیشن سے کیمروں کے عدسوں میں محفوظ کی جانے والی لاکھوں تصاویر میں خوب صورت ترین قرار دیا گیا ہے۔منتخب تصاویر کے مجموعے میں دبئی اور متحدہ عرب امارات
View more
Thu, 05 Jan 2017 18:55:58
اسرائیلی وزیراعظم نے گذشتہ روز عدالت سے فلسطینی نوجوان کے قتل میں مجرم قرار دینے جانے والے صہیونی فوجی کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ فلسطینی لڑکے کے قاتل فوجی کو معاف کرنے کے پرزور حامی ہیں۔خیال رہے کہ بدھ کو اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ایک زخمی فلسطینی کو سر میں گولی مار کر موت کی نیند سلانے والے فوجی کو قتل
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy