Fri, 06 Jan 2017 19:09:54
)اقوام متحدہ میں شام کے دارالحکومت دمشق میں اسد رجیم اور انقلابیوں کے درمیان جاری لڑائی کے دوران لاکھوں شہریوں کو پانی سے محروم کرنے کے اقدام کوجنگی جرم قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسد رجیم کی انتقامی پالیسی اور خانہ جنگی کے نتیجے میں 55لاکھ افراد پانی کی
View more
Fri, 06 Jan 2017 14:37:42
)چین 2016ء اور 2020ء کے درمیانی عرصے میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں دو اعشاریہ پانچ ٹریلین یوآن یا 361ارب ڈالر کے برابر سرمایہ کاری کرے گا۔
View more
Fri, 06 Jan 2017 14:30:33
راقی دارالحکومت بغداد میں ایک بم کے پھٹنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے اس بم دھماکے میں نصف درجن سے زائد زخمی بھی بتائے ہیں۔آج یہ بم دھماکا بغداد کے مشرقی نواحی علاقے میں واقع ایک مسجد کی کار پارکنگ میں
View more
Fri, 06 Jan 2017 14:24:34
فلپائنی حکام نے آج دعویٰ کیا ہے کہ بدھ کے روز جیل توڑ کر فرار ہونے والے 158 قیدیوں میں سے چونتیس کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ 110اب بھی مفرور ہیں
View more
Fri, 06 Jan 2017 14:13:44
کینیڈا میں ایک خاتون جو گذشتہ 30 سالوں سے لاٹری کا ایک ہی نمبر خریدتی آ رہی ہیں کا 39 لاکھ ڈالرز کا انعام نکلا ہے۔اولگا بینو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ انھوں نے مئی 1989 کو خواب میں یہ نمبر دیکھا تھا اور اس کے بعد سے وہ مسلسل یہی نمبر خریدتی آئی ہیں
View more
Fri, 06 Jan 2017 14:01:16
آسٹریلیا کی جانب سے آج بروز جمعرات کہا گیا ہے کہ کینبرا اور جکارتہ حکومتوں کے مابین تنازعے اور عسکری روابط کی معطلی کا سبب بننے والے واقعے کی تحقیقات تقریباً
View more
Fri, 06 Jan 2017 13:40:24
مریکی کانگریس ایران پر پابندیوں کو سخت کرنے کے لیے ایک قانونی بِل کی تیاری میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں خطے میں دہشت گردی کی سپورٹ کے لیے تہران کے کردار، اس کے متنازعہ میزائل پروگرام اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ترکی کی نیوز ایجنسی کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی قیادت ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے واسطے ڈونلڈ ٹرمپ کی سپورٹ حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے
View more
Fri, 06 Jan 2017 13:33:09
شام کے مطلق العنان صدر بشارالاسد نے ملک میں جاری جنگ کے دوران بڑے پیمانے پر عوام کے قتل عام کو فراموش کرتے ہوئے باغیوں کی شکست کو اپنی بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے، انہوں نے شام میں اپنی مزعومہ فتوحات کو ایران کی بھی فتوحات قرار دیتے ہوئے تہران کو مبارک باد پیش کی ہے
View more
Fri, 06 Jan 2017 12:32:10
ایران میں بدعنوانی کے تناظر میں صدر حسن روحانی اور عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی کے درمیان زبانی جنگ کا سلسلہ جاری ہے جو 1979 میں انقلاب ایران کے بعد غالبا اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ دونوں شخصیات نے ایک دوسرے سے مطالبہ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy