Tue, 07 Feb 2017 21:09:44
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اور وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایک بار پھر کہا کہ اب ہاتھ کا ساتھ ملنے کے بعد تو ہماری سائیکل کی رفتار اور تیز ہو رہی ہے
View more
Tue, 07 Feb 2017 18:13:59
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو سنہ 2012 کی انتخابی مہم میں اپنی جماعت کے کھاتوں میں گڑ بڑ کرنے کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے۔سرکوزی پر سنہ 2012میں انتخابی مہم کے دوران اپنی جماعت کے کھاتوں میں دس کروڑ اسی لاکھ یوروزیادہ خرچ کرنے کے الزام لگائے جا رہے ہیں۔سرکوزی نے متعدد بار ان الزامات کی تردید کی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:38:31
بی جے پی نے اترپردیش میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ اسمبلی انتخابات کرانے کا حوالہ دیتے ہوئے ریاست کے چیف سکریٹری اور پولیس ڈائریکٹر جنرل سمیت کئی سینئر افسران کو ہٹانے کا مطالبہ کیاہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:29:43
نیتا جی سبھاش چندر بوس کے معاون رہے کرنل نظام الدین کا پیر کی صبح چار بجے 117سال کی عمر میں یہاں انتقال ہو گیا، ان کے چھوٹے بیٹے محمد اکرم نے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے بیمار چل رہے تھے
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:24:08
اترا کھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے ٹھیک 10دن قبل بی جے پی نے اپنے 33لیڈروں کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بی جے پی نے ان لیڈروں کو چھ سال کے لیے پارٹی سے باہر کر دیا ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:12:50
دہلی کی ڈلہوذی روڈ کا نام تبدیل کرکے دارا شکوہ روڈ کیا جا سکتا ہے۔نئی دہلی کے ساؤتھ بلاک علاقے میں این ڈی ایم سی کے تحت آنے والی اس سڑک کا نام تبدیل کرنے کے لیے پیر کی صبح این ڈی ایم سی میں ایک میٹنگ بلائی گئی ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:01:30
تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے للتا کے انتقال کے پیچھے کی وجوہات کو صاف کرنے کے لئے چنئی کے اپالو ہسپتال نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:56:02
ان دنوں فیس بک لائیو کا رجحان بہت نکل پڑا ہے۔ آپ بھی اپنے فیس بک فیڈ پر دیکھتے ہوں گے کس طرح ہر دوسرا یا تیسرا دوست فیس بک لائیو کر رہا ہوتا ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:46:40
سیبی -سہارا تنازعہ میں سہارا کو سپریم کورٹ کی طرف سے دھچکا لگا ہے۔ کورٹ نے سہارا کی ایبی ویلی کو ضبط کرنے کے احکامات دئے ہیں۔ ایبی ویلی 39 ہزار کروڑ کی جائیداد ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy