Fri, 10 Feb 2017 22:56:59
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے طلبا نے ایک بار پھر ایڈمنسٹریٹو بلا ک پر دھرنا دیا ہے۔یو جی سی کے نوٹیفکیشن کے خلاف جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کی قیادت میں دھرنے پر بیٹھے طلبا کسی بھی افسر کو ایڈمنسٹریٹو بلاک میں جانے نہیں دے رہے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 22:47:50
سوشل میڈیا میں بی ایس ایف میں خراب کھانے کی بات لوگوں کے سامنے لانے والے بی ایس ایف جوان تیج بہادر کے لاپتہ ہونے کی خبروں کو لے کر دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے
View more
Fri, 10 Feb 2017 22:04:37
جرمن دارالحکومت برلن کی ایک عدالت کے مطابق ایک مسلمان خاتون ٹیچر کو حجاب کے باعث مسترد کرتے ہوئے اْس کے حقوق کو پامال کیا گیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:53:45
امریکی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں موجود تمام دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے عزم کو دوہرایا
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:44:43
یمن کی بین الاقوامی طورپرتسلیم شدہ حکومت کے ترجمان محمد النقیب نے اعلان کیا ہے کہ تاریخی اور ساحلی شہر المخا پر منصور ہادی کی حامی فوج نے اپناقبضہ مکمل کر لیا ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:17:48
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دستوری ترامیم کے اْس بل کی توثیق کر دی ہے، جس کے تحت حکومتی اختیارات وزیراعظم سے صدر کو منتقل ہو جائیں گے
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:12:20
جرمنی کی ایک عدالت نے مہاجرین کے شیلٹر ہاؤس کو نذر آتش کرنے کی پاداش میں ایک نیو نازی سیاست دان کو آٹھ برس قیدکی سزا سنائی ہے۔ مجرم کے دیگر ساتھیوں کو بھی مختلف نوعیت کی سزائیں سنائی گئی ہیں
View more
Fri, 10 Feb 2017 20:43:49
افغانستان میں تعینات امریکی اوربین الاقوامی افواج کے امریکی کمانڈر نے روس پر طالبان کی مدد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردارکیاہے کہ نیٹو افواج کو افغانستان میں مزید ہزاروں فوجیوں کی ضرورت ہے
View more
Thu, 09 Feb 2017 23:40:10
سپریم کورٹ نے دو بہنوں سے عصمت دری کے معاملے میں جنسی استحصال کے الزام میں جیل میں بند آسا رام کے بیٹے نارائن سائیں کی ضمانت عرضی مسترد کر دی ہے۔جسٹس مدن بی لوکر اور جسٹس پی سی پنت کی بنچ نے کہا کہ آپ آبروریزی کے الزام میں بند ہیں اور آپ نے تفتیشی افسر کو رشوت دینے کی کوشش کی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy