Tue, 07 Feb 2017 23:15:17
ممبئی کی 23ہفتے کی حاملہ ایک خاتون کے معاملے میں سپریم کورٹ نے خاتون کو اسقاط حمل کرانے کی اجازت دے دی ہے۔کے ای ایم اسپتا ل کے میڈیکل بورڈ نے سپریم کورٹ میں خاتون کی جانچ رپورٹ داخل کرتے ہوئے بتایا تھا
View more
Tue, 07 Feb 2017 23:04:27
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدراورحیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے تین طلاق کے مسئلے پر وزیر اعظم نریندر مودی سمیت یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو اور کانگریس پر نشانہ سادھا ہے۔تین طلاق کے ایک سوال پر اویسی نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:54:46
وزیر اعظم نریندر مودی پر مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے سینئر ایس پی لیڈر اور ریاستی حکومت میں کابینہ وزیر اعظم خان نے پیر کو ایٹہ کی ایک ریلی میں کہا کہ کسی کو ہمارے معاملے میں مداخلت کا حق نہیں ہے
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:36:21
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں کم ازکم20 افرادہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ دھماکہ ملک کی عدالتِ عظمیٰ کے ایک داخلی دروازے کے قریب ہوااوراس میں 45 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:23:57
بھارتیہ جنتا پارٹی ممبئی میونسپل کارپویشن نتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد شہری باشندوں کو مفت پانی کی فراہمی کرنے والی ہے۔ اس طرح کا وعدہ وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے منگل کو ممبئی انتخابات سے پہلے بی جے پی کا منشور شائع کرتے ہوئے کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:19:02
یہاں کھیلے گئے لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ فرینڈس پریمیئر لیگ میں 21 سالہ بلے باز موہت اہلاوت منگل کو ٹی20 کرکٹ میں 300 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:14:09
بی ایم سی انتخابات میں اکیلے ہی میدان میں اترنے جا رہی شیوسینا نے ایک بار پھر بی جے پی پر کرارا حملہ بولا ہے۔ شیوسینا نے بی جے پی پرڈھونگی ہونے کا الزام لگایا ہے
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:10:07
مغربی بنگال کے اٹارنی جنرل جینت مترا نے ریاستی حکومت کے ساتھ اختلافات کو لے کر آج استعفی دے دیا۔انہوں نے اپنا استعفی گورنرکیشری ناتھ ترپاٹھی کو بھیجا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy