Thu, 09 Feb 2017 22:39:54
خراب کھانا کی شکایت کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کرنے والے سر حد سیکورٹی فورس کے جوان تیج بہادر یادو کی بیوی نے دہلی ہائی کورٹ میں قیدیوں پرجوابدہی کے تحت عرضی لگائی ہے۔ تیج بہادر کی بیوی کے مطابق انہوں نے رابطہ کرنے کی کافی کوشش کی لیکن کچھ پتہ نہیں چلا
View more
Thu, 09 Feb 2017 22:36:44
تمل ناڈو میں حکمران انا ڈی ایم کے کے اندر بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات اور لمحہ بلمحہ بدلتے سیاسی حالات کے درمیان نگران وزیر اعلی او پنیرسیلوم نے گورنر ودیا راؤ سے راج بھون میں ملاقات کی۔ پنیرسیلوم اور گورنر ودیا راؤ کی ملاقات تقریبا 15 منٹ جاری رہی
View more
Thu, 09 Feb 2017 22:22:57
ایس پی میں گزشتہ دنوں والد ملائم سنگھ اور بیٹے اکھلیش یادو میں گھمسان کے درمیان دوسرے بیٹے پرتیک (27)بھی شہ سرخیوں کا سبب بنے،حالانہ یہ صحیح ہے کہ وہ سیاست کی وجہ سے نہیں،
View more
Thu, 09 Feb 2017 21:53:12
اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کی اسٹار پرینکا گاندھی ویلنٹائن ڈے14/فروری سے ریاست میں تشہیری مہم کا آغاز کریں گی۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 21:44:34
راجیہ سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پر برساتی والے بیان پر سیاسی گھمسان کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی نظر آ رہا ہے
View more
Thu, 09 Feb 2017 21:29:36
ملک میں کام کرنے والی خواتین کو رہائش کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وزارت برائے بہبودی خواتین واطفال نے 934ہاسٹل کی تعمیر کی منظوری دی ہے
View more
Thu, 09 Feb 2017 21:16:49
یوپی میں پہلے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا سلسلہ آج تھم گیا ہے، 11/فروری کو مغربی اتر پردیش کی 73/سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مغربی اترپردیش کے جن اضلاع میں پہلے مرحلہ میں پولنگ ہو گی،
View more
Wed, 08 Feb 2017 23:17:13
دارالحکومت میں سرخیوں میں چھائے شرون قتل میں انصاف کے لئے متاثرہ خاندان نے کورٹ میں پناہ لی۔ لکھنؤ ہائی کورٹ کی بنچ نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے حکومت سے تین سوال کئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 22:42:52
ملک میں بلیک منی پر روک لگانے کے نام پر اٹھائے گئے نوٹ بند ی کے قدم کے بعد نقد رقم کی نکاسی پر لگی حد جلد ہی ختم ہونے والی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy