Sun, 26 Feb 2017 21:12:52
گجرات اے ٹی ایس نے آئی ایس آئی ایس سے منسلک دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ایک کو بھاؤنگر سے تو دوسرے کو راج کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار کئے دونوں مشتبہ سگے بھائی ہیں اور دونوں کمپیوٹر ماہر ہیں۔
View more
Sun, 26 Feb 2017 20:57:26
یوپی انتخابات کے پیش نظر ”گنگا میا“کی بحث ایک بار پھرلیڈران کی زبان پر چڑھنے لگی ہے،ابھی پچھلے دنوں جب نریندر مودی نے فتح پور میں ایک ریلی میں کہا تھا کہ یوپی میں بجلی نہیں آتی تو جوابی حملہ کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ان سے سوالیہ لہجے میں پوچھا تھا
View more
Sun, 26 Feb 2017 20:50:13
ہفتہ کو اڑیسہ اسمبلی میں وزیر اعظم کے غربت والے تبصرہ کو لے کر ہنگامہ ہوا اور اسپیکر کو پورے دن کے لئے اسمبلی کو ملتوی کرنا پڑا۔دراصل بات یہ ہے
View more
Sun, 26 Feb 2017 20:37:07
حال میں مہاراشٹرکے مقامی بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کو ملی بڑی کامیابیوں اور کانگریس پارٹی کو ملی کراری ہار کے درمیان اور اس سے پہلے اڑیسہ میں پارٹی کے بری کارکردگی کے بعد اب پارٹی کو دہلی میں ہونے والے ایم سی ڈی کے انتخابات کے لئے فکر ستانے لگی ہے
View more
Sat, 25 Feb 2017 23:02:46
اترپردیش کے چار مرحلے کے انتخابات کے بعد اب سبھی پارٹیوں کی نگاہیں پوروانچل کے باقی بچے انتخابات پر مرکوز ہیں۔بی جے پی کا سارا زور وارانسی پر ہے
View more
Sat, 25 Feb 2017 22:47:33
کمل نشان کے ساتھ ووٹ ڈالنے کے معاملے میں یوپی بی جے پی کے صدر کیشو پرساد موریہ کے خلاف آج ان کے آبائی شہرالہ آباد میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Feb 2017 22:34:09
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی جانب سے دائر ہتک عزتی کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں اپیل کی ہے۔
View more