Fri, 10 Feb 2017 22:04:37
جرمن دارالحکومت برلن کی ایک عدالت کے مطابق ایک مسلمان خاتون ٹیچر کو حجاب کے باعث مسترد کرتے ہوئے اْس کے حقوق کو پامال کیا گیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:53:45
امریکی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں موجود تمام دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے عزم کو دوہرایا
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:44:43
یمن کی بین الاقوامی طورپرتسلیم شدہ حکومت کے ترجمان محمد النقیب نے اعلان کیا ہے کہ تاریخی اور ساحلی شہر المخا پر منصور ہادی کی حامی فوج نے اپناقبضہ مکمل کر لیا ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:17:48
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دستوری ترامیم کے اْس بل کی توثیق کر دی ہے، جس کے تحت حکومتی اختیارات وزیراعظم سے صدر کو منتقل ہو جائیں گے
View more
Fri, 10 Feb 2017 21:12:20
جرمنی کی ایک عدالت نے مہاجرین کے شیلٹر ہاؤس کو نذر آتش کرنے کی پاداش میں ایک نیو نازی سیاست دان کو آٹھ برس قیدکی سزا سنائی ہے۔ مجرم کے دیگر ساتھیوں کو بھی مختلف نوعیت کی سزائیں سنائی گئی ہیں
View more
Fri, 10 Feb 2017 20:43:49
افغانستان میں تعینات امریکی اوربین الاقوامی افواج کے امریکی کمانڈر نے روس پر طالبان کی مدد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردارکیاہے کہ نیٹو افواج کو افغانستان میں مزید ہزاروں فوجیوں کی ضرورت ہے
View more
Thu, 09 Feb 2017 23:40:10
سپریم کورٹ نے دو بہنوں سے عصمت دری کے معاملے میں جنسی استحصال کے الزام میں جیل میں بند آسا رام کے بیٹے نارائن سائیں کی ضمانت عرضی مسترد کر دی ہے۔جسٹس مدن بی لوکر اور جسٹس پی سی پنت کی بنچ نے کہا کہ آپ آبروریزی کے الزام میں بند ہیں اور آپ نے تفتیشی افسر کو رشوت دینے کی کوشش کی ہے،
View more
Thu, 09 Feb 2017 23:34:21
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی اور کانگریس کے اتحاد کے لیے تشہیر کرنے کا من بنا لیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق، 20/فروری کو سونیا گاندھی رائے بریلی میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گی
View more
Thu, 09 Feb 2017 22:59:55
وزیر اعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کی خود مختاری میں مداخلت کرنے کے الزامات پر کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی میں آر بی آئی کوگھسیٹنا غیر منصفانہ ہے۔وزیر اعظم مودی نے راجیہ سبھا کی بدھ کی کارروائی کا ویڈیو ٹوئٹ کرکے جمعرات کو اپوزیشن کو جواب دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy