Thu, 23 Feb 2017 21:28:04
اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ میں ضلع کے 18امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں بند ہو گیا ہے۔سخت سیکورٹی کے درمیان شروع ہوئی ووٹنگ میں رائے دہندگان نے گھر سے باہر نکل کر جمہوریت کے اس تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 20:51:28
شامی اپوزیشن نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے ”فرات کی ڈھال“ فوجی آپریشن میں شریک ترکی کی حمایت یافتہ فورسز نے شام کے شمالی شہر الباب کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے
View more
Thu, 23 Feb 2017 20:27:58
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اترپردیش کی بدحالی کے لئے ایس پی اور بی ایس پی کی حکومتوں کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ سائیکل اب کھٹارا ہو چکی ہے جبکہ ہاتھی بوڑھا ہو چلا ہے۔راج ناتھ نے الزام لگایا
View more
Wed, 22 Feb 2017 23:58:28
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدراورممبر پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا کہ اکھلیش لکھنؤ کے نئے نواب ہیں جو چمچوں اور راگ درباریوں سے واہ واہی سن کر خوش ہوتے ہیں، ان کا کام نہیں کارنامہ بولتا ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 23:43:45
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے آبکاری سپاہی اور جائزہ افسر پیپر لیک معاملے میں ایف آئی آر درج کرائے جانے کے بعد جانچ ایس ٹی ایف سے کرائے جانے کے لیے دائر درخواست پر بدھ کو مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے
View more
Wed, 22 Feb 2017 23:32:52
ممبئی میونسپل کارپوریشن کے میں لاکھوں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال نہیں کر پائے۔اپوزیشن پارٹیوں کو اس میں سیاسی سازش نظر آ رہی ہے، وہیں مہاراشٹر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اس نے کوئی ہیراپھیری نہیں کی ہے
View more
Wed, 22 Feb 2017 23:10:12
ای کامرس کی ویب سائٹ ا سنیپ ڈیل اپنے مختلف کاروباری علاقوں ای کامرس، لاجسٹک اور ادائیگی آپریشن سے اگلے کچھ دنوں میں تقریبا 600لوگوں کو ہٹائے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy