Fri, 03 Mar 2017 21:55:49
سینئر آئی اے ایس افسر ٹی جیکب کو آج یونین پبلک سروس کمیشن(یو پی ایس سی)کا سکریٹری مقرر کیا گیاہے۔ان کا یہ عہدہ حکومت ہند کے ایڈیشنل سکریٹری کے عہدے کے برابر ہو گا۔یو پی ایس سی میں تقرری سے پہلے 1984تمل ناڈو بیچ کے افسر جیکب پرسنل اینڈ ٹریننگ محکمہ میں ایڈیشنل سکریٹری
View more
Fri, 03 Mar 2017 21:51:20
ہنومان گڑھ ضلع میں جمعہ کو ہوئے ایک اندوہناک سڑک حادثے میں دو خواتین سمیت 17لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ ہنومان گڑھ ٹاؤن تھانہ علاقے میں اس وقت پیش آیا
View more
Fri, 03 Mar 2017 21:44:17
حال ہی میں ایک ویب سائٹ نے فوج میں برطانوی راج سے چلے آ رہے معاون نظام کی پول کھولی تھی۔اس نظام کا شکار ہوئے ایک 33سالہ جوان کی لاش جمعرات کو ایک بیرک میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔
View more
Fri, 03 Mar 2017 21:26:24
راہل گاندھی کے وزیر اعظم نریندر مودی پر گنگا کی صفائی نہ کرانے کے الزامات کا جواب مرکزی وزیر برائے آبی وسائل اوما بھارتی نے دیا ہے۔انہوں نے راہل گاندھی پر نشانہ سادھتے ہوئے
View more
Fri, 03 Mar 2017 21:14:28
مرکزی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے مڈ ڈے میل کے لیے آدھار نمبرکو ضروری قراردے دیا ہے۔فروغ انسانی وسائل کی وزارت نے نوٹیفکیشن جاری کر کے کہا ہے
View more
Thu, 02 Mar 2017 23:16:38
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے وعدہ کیا کہ منی پور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے پر ریاست میں جاری غیر معینہ اقتصادی ناکہ بندی ختم کر دی جائے گی نیز انتہا پسندی سے متاثر ہ ریاست میں قانون وانتظام کی صورت حال کو برقرار رکھنے کو ترجیح دی جائے گی
View more
Thu, 02 Mar 2017 23:06:47
کیرالہ میں گزشتہ کچھ دنوں سے جاری تشدد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے سنگھ سے وابستہ ایک تنظیم نے آج یہاں صدر کے نام ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم سونپ کر ریاستی حکومت کو برخاست کرکے وہاں جمہوریت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy