Thu, 30 Mar 2017 16:15:45
راق کے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے کو بازیاب کرانے کے لیے داعش کے خلاف لڑائی میں سرکاری سکیورٹی فورسز کے 284 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں
View more
Thu, 30 Mar 2017 16:11:59
امریکی کانگریس کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے کانگریس کو مطلع کیا گیا ہے کہ حکومت خلیجی ریاست بحرین کے ساتھ پانچ ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے
View more
Thu, 30 Mar 2017 15:52:20
اردن کی میزبانی میں گذشتہ روز ہونے والے 28 عرب سربراہ اجلاس میں عرب ملکوں میں ایرانی مداخلت کی مذمت کے ساتھ ساتھ یمن، شام اور فلسطین کیتنازعات کو جلد ازجلد حل کرنے پر زور دیا گیا۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:50:27
اقوام متحدہ نے اس بات کی تنبیہ کی ہے کہ ڈیم کے منہدم ہونے سے رقہ صوبہ کا وسیع علاقہ ممکنہ سیلاب سے متاثر ہو سکتا ہے۔شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے منگل کو کہا کہ وہ سب سے بڑے ڈیم پر قابض داعش کے شدت پسندوں کے خلاف
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:32:59
ایران کے صدر حسن روحانی نے ماسکو کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمر پوٹن کے ساتھ منگل کو دوطرفہ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔دونوں راہنماؤں نے شام میں امن کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا،
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:23:52
مشرقی ایشیائی مسلمان ملک انڈونیشیا نے بین الاقوامی برادری کی تنقید اور عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے سزائے موت کے قانون پرعمل درآمد روکنے پرغور شروع کیا ہے
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:12:36
امریکا کی ایک کاروباری کمپنی نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا کی بچوں کو دودھ پلانے والی غریب خواتین سے ان کا دودھ خرید کر اسے امریکی مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:05:21
حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے زائرین ومعتمرین کے سامان کی سہولت کے لیے ایک نیا اور ’سی تھرو‘ بیگ تیار کیا ہے۔ سی تھرو بیگ میں رکھی گئی اشیاء انہیں کھولے بغیر دیکھی جاسکیں گی۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 23:01:41
تیونس کی پارلیمنٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ پولیس نے چاقو بردار ایک شخص کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے بعد حراست میں لیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy