ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار: کراؤلی اُتسو کے اختتامی پروگرام میں شرکت کے لئے اتوار کو نائب وزیرِ اعلیٰ کریں گے کاروار دورۂ

کاروار: کراؤلی اُتسو کے اختتامی پروگرام میں شرکت کے لئے اتوار کو نائب وزیرِ اعلیٰ کریں گے کاروار دورۂ

Sat, 27 Dec 2025 19:19:27    S O News

کاروار 27/دسمبر (ایس او نیوز) کرناٹک کے نائب وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار 28 دسمبر، اتوار کو ضلع اُتر کنڑا کے دورے پر ہوں گے اور اسی روز شام 7 بجے کاروار کے رویندر ناتھ ٹیگور ساحل پر جاری کراؤلی اُتسو کے اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس بات کی جانکاری ان کے پرسنل سکریٹری نے دی ہے۔


Share: