Sat, 03 Jun 2023 20:04:29
راجدھانی دہلی میں ہوئے فسادات معاملے میں 2 جون کو کڑکڑڈوما کورٹ نے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے باپ-بیٹے کو قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ فروری 2020 میں ہوئے فسادات اور تشدد کے تعلق سے عدالت نے تعزیرات ہند کی دفعہ 436 کے تحت قصوروار والد مٹھن سنگھ کو 3 سال اور بیٹے جانی کمار کو 7 سال قید بامشقت کی سزا دی گئی ہے۔ ان دونوں ملزمین کے خلاف کھجوری خاص پولیس نے دو ایف آئی آر درج کی تھی۔
View more
Sat, 03 Jun 2023 19:59:09
نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) ملک بھر کے میڈیکل کالجوں میں ہو رہی لاپروائی کے خلاف سخت قدم اٹھا رہی ہے۔ ملک بھر میں کم از کم 38 میڈیکل کالجوں کی منظوری ختم کی جا چکی ہے اور تقریباً 100 میڈیکل کالجوں کے خلاف نوٹس جاری کر خامیوں کو ٹھیک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2023 19:51:32
اڈیشہ میں پیش آئے خوفناک ٹرین حادثہ کو لے کر حکومت اور ریل انتظامیہ پر کئی طرح کے سوال اٹھ رہے ہیں۔ تین ٹرینوں کے آپس میں متصادم ہونے کا واقعہ حیران کرنے والا ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2023 13:27:04
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعہ کو سائبر ریزلینس (لچک) اور ڈیجیٹل پیمنٹ سیفٹی کنٹرول سے متعلق ایک ہدایت کا مسودہ جاری کر دیا۔ مرکزی بینک نے اس پر 30 جون تک رائے طلب کی ہے۔ یہ ای میل یا ڈاک کے ذریعے چیف جنرل منیجر، ڈیپارٹمنٹ آف پیمنٹ اینڈ سیٹلمنٹ سسٹم، سنٹرل آفس، ممبئی، آر بی آئی کو بھیجے جا سکتے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jun 2023 13:25:03
بھٹکل میونسپالٹی حدود کے غوثیہ اسٹریٹ سے گذرنے والی شرابی ندی ایک طرف پمپنگ اسٹیشن سے بار بار ڈرینیج کا گندہ پانی چھوڑے جانے سے گٹر میں تبدیل ہوچکی ہے وہیں ندی کنارے کچروں کا اتنا زیادہ ڈھیر جمع ہے کہ پورا علاقہ گندگی میں ڈوبا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ ندی سے خارج ہونے والی بدبو سے ایک طرف علاقہ کے لوگ پریشان ہیں تو دوسری طرف غوثیہ اسٹریٹ سے مُنڈلی کی طرف جانے کےدوران لوگ اپنی ناک کو ہاتھ سے دبا کر گذ
View more
Sat, 03 Jun 2023 13:24:14
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی اور عآپ لیڈر منیش سسودیا اپنی اہلیہ سیما سسودیا سے ملنے دہلی میں اپنی رہائش گاہ پہنچے۔ دہلی ہائی کورٹ نے انہیں آج صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک اپنی بیمار بیوی سے ملنے کی اجازت دی تھی۔ لیکن سسودیا گھر پہنچ کر بھی اپنی بیوی سے نہیں مل سکے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
View more
Sat, 03 Jun 2023 12:53:17
ضلع شمالی کینرا میں اس وقت بی جے پی کے اندر با اثر قیادت کا بحران دکھائی دینے لگا ہے ۔ اسمبلی انتخاب میں اس کی کچھ جھلک بھی نظر آئی ہے جس کے بعد آنے والے پارلیمانی انتخاب میں یہاں سے سیٹ جیتنے کا سوال پیچیدہ ہوگیا ہے ۔
View more
Sat, 03 Jun 2023 12:46:08
ریاستی حکومت نے 292 پولیس انسپکٹرس اور51 ڈی وائی ایس پی سطح کے افسران کا تبادلہ کر دیا ہے ۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق اسمبلی انتخابات کے پس منظر میں جن پولیس افسران اپنے مقام سے ہٹا کر دوسری جگہ منتقل کیا گیا تھا انہیں واپس اپنے سابقہ مقام پر بھیج دیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 03 Jun 2023 12:33:38
نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ ریاست کے عوام نے کانگریس پارٹی پر بھروسہ کیا ہے اور اسے بااختیار بنانے کے ساتھ اقتدار بھی دیا ہے۔ ہم بسونا، کویمپو، شیسونال شریف اور کنکا داسا کی سرزمین سے ہیں۔ ہم اپنے قول پر قائم ہیں۔ اسی لئے ہم نے اپنی طرف سے دی گئی پانچ گارنٹی اسکیموں کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy