Sun, 11 Jun 2023 13:33:17
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منی پور میں تقریباً سوا مہینے سے جاری تشدد پر پی ایم مودی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے پی ایم مودی سے کہا کہ ’’آپ کی یہ خاموشی لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے۔‘‘
View more
Sun, 11 Jun 2023 13:29:36
دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملے میں شکایت دہندہ کے ذریعہ ملزم کی شناخت کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے کے سبب دہلی پولیس کی سخت سرزنش کی ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 13:26:52
ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق بپرجوئے اگلے 4 گھنٹوں میں شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ 15 جون کے آس پاس اس کے طوفان کے طور پر شمال کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ اس وقت یہ بحیرہ عرب میں گجرات میں پوربندر سے تقریباً 500 کلومیٹر جنوب-جنوب مغرب میں موجود ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 13:24:01
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے سیتا پور کے نیمیشرنیا میں پارٹی کارکنوں کے تربیتی پروگرام میں کہا کہ 2024 کے انتخابات جیتنے کے لئے ہمیں احتیاط سے کام کرنا ہوگا۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 12:59:35
اسمبلی الیکشن کے موقع پر کانگریس پارٹی کے جن لیڈروں نے پارٹی مخالف سرگرمیاں انجام دی تھیں ان میں سے 17 لیڈروں کو سولیا بلاک کانگریس کے صدر پی سی جئے رام نے معطل کرنے کے احکام جاری کیے ہیں۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 12:52:41
آدھار کارڈ میں اپنا نام ، پتہ ، تصویر یا تاریخ پیدائش وغیرہ مفت میں اَپڈیٹ کرنے کی جو سہولت حکومت کی طرف سے دی گئی تھی وہ 14 جون کو ختم ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 12:23:13
ساحلی کرناٹکا میں ابھی مانسون کی آمد آمد ہے، تیز بارش کی شروعات نہیں ہوئی ہے، بحر عرب سے سمندری طوفان اُٹھنے کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں بارش کی شروعات ہوئی ہے، لیکن ایسے میں انکولہ نیشنل ہائی وے پر پہاڑی پر سے پتھر گرنے کی واردات پیش آئی ہے جس پر عوام تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Jun 2023 10:20:59
بھائی کے انتقال پر اُس کے آخری رسومات کے لئے ممبئی جانا ایک سابق فوجی کو بھاری پڑگیا کیونکہ گھر پر کوئی نہ ہونے کا یقین ہوتے ہی چوروں نے گھرپر ہاتھ صاف کردیا۔ چوری کی یہ واردات شرالی کے چتراپورکے سرسوتی کالونی میں ایک سابق فوجی مہیش پنڈت کے گھر پر پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2023 23:43:27
ریاست کی سابقہ بی جے پی حکومت نے گئوکشی پرپابندی عائد کرنےوالا قانون منظورکرکے غریب کسانوں اورزراعت کرنے والوں کےلئے کتنی مشکلات اورپریشانیوں میں مبتلا کردیا ہے اس کےلئے ضلع ٹمکورکےتُرُوے کیرے میں پیش آنے والا یہ واقعہ تازہ مثال ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy